سیما علی
لائبریرین
پھر تو ایک کپ ہمارا اوع عاطف بھیا کا بھیتو اب ہم بات کی تہہ تک پہنچ ہی گئے کہ ثمرین صرف آپ کا کہنا مانتی ہیں۔
پھر تو ایک کپ ہمارا اوع عاطف بھیا کا بھیتو اب ہم بات کی تہہ تک پہنچ ہی گئے کہ ثمرین صرف آپ کا کہنا مانتی ہیں۔
اس پر ایک ریڈ کراس ہو گا۔بہانہ اچھا ہے
یعنی کہ ہمارے دو مگ دو گھونٹ چائے ہوئی نا پھر تو۔بلا تکلف ہم تائید کر دیتے ہیں۔ چائے کے گھونٹ میں کیا پوچھنا ہے بھلا۔
ہمیں قبول نہیں ہےاس پر ایک ریڈ کراس ہو گا۔
ہم احتجاج کرئیں گےاس پر ایک ریڈ کراس ہو گا۔
نہیں سنیں گے ہم کوئی بھی احتجاجہم احتجاج کرئیں گے
لیجیے انکانہیں سنیں گے ہم کوئی بھی احتجاج
گلال نہیں کرنااس پر ایک ریڈ کراس ہو گا۔
فوراًوقت ہو گیا کچن میں جھانکنے کا۔۔۔۔ کچھ دیر کھانے پینے کا کام بھی ہو جائے۔
غم نہ کیجئے ۔۔۔ کھا پی کر پھر سے محفل میں موجود۔فوراً
کیجیے پیٹ پوجا