گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روٹی بیسن والی تمام مسالہ جات شامل کر کے ، میتھے اور ہرا دھنیہ ڈال کر لسی کے ساتھ کھانے کو دل چاہ رہا ہے لیکن میتھے نہ ملے۔
خیال ہے کہ علیشا ہی ہو گی۔ڈوری کس نے ہلائی
ذرا پتہ تو کریں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
چیخ تو آپکی نکلی تھی جب آپ کو شہد کی مکھی نے دنگھ مارا تھا۔ظاہر ہے کہ آپ کا فکر کرنا بنتا ہے۔
لیکن یہ اونگھ جیسی کون سی بات کر دی ہم نے بھلا۔
جانے دیجئیے کیونکہ جو اس نے مارا تھا وہ ڈنک تھا یا ڈنگ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض کریں کہ وہ چیخ نہیں تھی چیخیں تھیں۔ ابھی تک گونجتی ہیں کانوں میں۔ اللہ اللہ۔چیخ تو آپکی نکلی تھی جب آپ کو شہد کی مکھی نے دنگھ مارا تھا۔
ٹالتی رہتی ہیں شاید اسی لیے ثمرین ہمیں۔ آپ ہی کہ شہ پر۔چائے مت پلانا ابھی سے ،،،ثمرین کی دیوانی ہو جائے گی۔۔
دور دور آپکے ڈنمارک میں میتھی کو میتھے کہتے ہیںذرا کل پھر پتہ کریں گے شاید آ گئے ہوں تازہ میتھے۔ اس بار گھر میں جو نہیں اگائے۔
ٹرے پیچھے ہی رکھی ہے ۔ثمرین ۔۔۔۔۔ چائے
سر تھک گیا۔
پوچھتی ہے ہم سے تاکید کے لیے۔تو اب ہم بات کی تہہ تک پہنچ ہی گئے کہ ثمرین صرف آپ کا کہنا مانتی ہیں۔
پہلے بتا دیتے ہیں کہ ایک ہوتی ہے میتھی جس پر پیلے پھول لگتے ہیں۔ دوسرے ہوتے ہیں میتھے جن پر سفید پھول لگتے ہیں۔دور دور آپکے ڈنمارک میں میتھی کو میتھے کہتے ہیں
بہانہ اچھا ہےپوچھتی ہے ہم سے تاکید کے لیے۔