گُلِ یاسمیں
لائبریرین
"ڑ "گھوم پھر کر ہمارے حصے میں آگیا
ذرا اوپر دیکھیے "ر" بھی گزر گیاڑے پھر آگیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڈفلی والا ڈفلی بجا رہا ہے ۔۔ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے۔۔۔ کیونکہ علیشا کو آنا تھا آج مگر نہیں آئی
ڈاکٹر کو دکھایا؟ذرا ذرا
درد ہے بٹیا
دعا کریں بس اب سرجری کا انتظار ہے ۔۔۔ڈاکٹر کو دکھایا؟
حالات ان شاءاللہ سب ٹھیک رہیں گے سرجری والے۔ بہت ساری دعائیں آپ کے لیے ہیں۔دعا کریں بس اب سرجری کا انتظار ہے ۔۔۔
جی آپا سمجھے نہیں کہ آپ کن کی بات کر رہی ہیں۔حال انکا بھی کام کر کر کے بے حال ہے
بس آج ہی فیصلہ کیا ہےپھر اسی خوشی میں ہمیں ایک عدد اور فضیلت کی چادر دی جائے گی انعام میں۔