سیما علی

لائبریرین
اتنا کام کرتے ہیں ہمارے بھائی پردیس میں اللہ کرے گھر کے لوگوں کو احساس رہے کہ یہ لوگ سب کے لئے کتنے پاپڑ
بیلتے ہی ۔۔۔
یہ دعائیں
ہیں ہر دم
ہماری ان پردیسی بھائیوں اور بیٹوں کے لئے
اللہ پاک انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمت و حوصلہ دے ہر دم ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ
کسقدر محنت کرتے ہیں
کاش ہر گھر کے فرد کو اسکا ادراک ہو


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دعائیں
ہیں ہر دم
ہماری ان پردیسی بھائیوں اور بیٹوں کے لئے
اللہ پاک انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمت و حوصلہ دے ہر دم ۔۔۔۔
وہی تو۔۔۔ بہت مشکل ہوتا ہے پردیس کاٹنا فیملی کے بغیر۔
اللہ پاک قبول فرمائیں سب دعائیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ہم نے اپنا دل بھی اداس کیا اور سب کا ۔۔۔
کوئی بات نہیں ہمیں اپنے استاد کا ایک شعر یاد آگیا ؀
ارشد یہ غم کے دن بھی گذر جائیں گے یونہی
جیسے وہ راحتوں کے زمانے گذر گئے
 

سیما علی

لائبریرین
گل بٹیا
خاموش کیوں ہیں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
کیسے
بتائیں
؀
کس کو اپنا حال سنائیں آپ بتائیں
کیسے دل کو ہم سمجھائیں آپ بتائیں

آپ کہیں میں بعد میں اپنی کہہ لوں گی
آپ کہیں پھر بھول نہ جائیں آپ بتائیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل بٹیا
خاموش کیوں ہیں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کچن میں مصروف۔۔۔ سوچا حلیم گرم کر لوں کھانے کو مگر فالودہ ہ پر نظر پڑ گئی تو وہی کھانے میں مصروف۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2023.jpg
قمچی
کس کو پتہ ہے
تو جناب سنیئے
قمچی
کہتے ہیں
پتلی لچکیلی چھری ، سنٹی ، بید ؛ درخت کی ہری اور بغیر پتوں کی پتلی شاخ .
بس کسی کو پڑنا نہیں چاہیے
کیوں
عاطف بھیا



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
طنز و مزاح کا اعلیٰ
شاہکار
جہاں تک اسلوب کاتعلق ہے تو یہ ڈراما سادہ و سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے یہ ڈراما دلچسپی اور دلکشی کی آج تک قائم ہے۔۔
 
Top