گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثبوت ہے یہ چڑچڑاہٹ اس بات کا کہ آپ بہت تھک جاتی ہیں۔چڑچڑاہٹ کبھی کبھی بہت ہوتی ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ثبوت ہے یہ چڑچڑاہٹ اس بات کا کہ آپ بہت تھک جاتی ہیں۔چڑچڑاہٹ کبھی کبھی بہت ہوتی ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
جلدی سے بتائیں خوب ہنسے ہم ۔۔۔چائے آپ بڑے بھیا سے بنوایا کریں۔
ٹرے میں رکھ کر پیش کرنے کا بھی کہا کریں۔چائے آپ بڑے بھیا سے بنوایا کریں۔
ٹوٹ جائیں گے سارے بر تنجیسی بھی بنائیں ، تعریف کر دیا کریں۔ ایک دن بنانا سیکھ جائیں گے اچھی والی بھی۔
تو ڈانٹ کھانے کو بھی تیار ہوجائیں ہم اگر یہ کہہ بھی دیاٹرے میں رکھ کر پیش کرنے کا بھی کہا کریں۔
برتن نئے لانے کے پیسے بڑے بھیا ہی سے لیجئیے گا۔ٹوٹ جائیں گے سارے بر تن
ایویں ہی دانٹیں گے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا۔تو ڈانٹ کھانے کو بھی تیار ہوجائیں ہم اگر یہ کہہ بھی دیا
یہ تو آپ بات کریں گی تو بتائیں گےایویں ہی دانٹیں گے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا۔
یوں کیا کریں کہ آپ بڑے بھیا کی ڈانٹ کو ان کی محبت سمجھ لیا کریں۔ آسان سا نسخہ ہے۔ایویں ہی دانٹیں گے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا۔
وہاں کیا آم بھجوانے ہیں؟ہمیں آپکا
پتہ چاہیے
نیک بخت ہیں آپ فوری سمجھ جاتیں ہیںوہاں کیا آم بھجوانے ہیں؟
موٹی عقل کا یہی تو فائدہ ہے۔ ایویں لوگ کہتے ہیں کہ موٹٰی عقل والے سیانے نہیں ہوتے۔نیک بخت ہیں آپ فوری سمجھ جاتیں ہیں
مر جائیں گے جب ہم کیا تب بھجیں گیوہاں کیا آم بھجوانے ہیں؟
گل کی عقل موٹی نہیں ہو سکتیموٹی عقل کا یہی تو فائدہ ہے۔ ایویں لوگ کہتے ہیں کہ موٹٰی عقل والے سیانے نہیں ہوتے۔
لو جی یہ کیا بات کر دی بھلا آپا۔۔۔۔ اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی عمر عطا فرمائیں آمین۔مر جائیں گے جب ہم کیا تب بھجیں گی