گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسےآم کا پیڑ بھی کیا ابھی ابھی اگایا جو صبح سے شام ہو گئی آتے آتےارے یار آم کا شیک بنا رہا تھا ۔ اب آگیا ۔ بتاؤ کون کون پیے گا ؟
ویسےآم کا پیڑ بھی کیا ابھی ابھی اگایا جو صبح سے شام ہو گئی آتے آتےارے یار آم کا شیک بنا رہا تھا ۔ اب آگیا ۔ بتاؤ کون کون پیے گا ؟
نہیں ہماری۔یعنی کہ ہماری دعوت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
مان جاؤ صلح جوئی سے کام لیں یہ نہ ہو عاطف بھائی دعوت ہی کینسل کر دیں۔نہیں ہماری۔
گر ایسا ہواتو سارے ملک شیک پر ہم قبضہ کر لیں گے۔مان جاؤ صلح جوئی سے کام لیں یہ نہ ہو عاطف بھائی دعوت ہی کینسل کر دیں۔
گل منجھی کتھے ڈہاواںلو جی آ گیا ملک شیک۔۔۔ روفی بھیا آپ چائے سے گزارا کیجئیے
گل!!! کہتے ہیں ،،،ویسےآم کا پیڑ بھی کیا ابھی ابھی اگایا جو صبح سے شام ہو گئی آتے آتے
کیکر دے درخت تھلے۔گل منجھی کتھے ڈہاواں
کیا کرامات ہیں اس لڑی کیلیجیے
2024
میں
2005
کوئی پیے یا نہ پیے مین تو پی رہا ہوں ۔ باقی گلاس یہاں رکھے ہیں ۔ گرم نہ ہو جائیں ۔مان جاؤ صلح جوئی سے کام لیں یہ نہ ہو عاطف بھائی دعوت ہی کینسل کر دیں۔
قینچی سے کاٹے تھے آم یا چھری سے؟گل!!! کہتے ہیں ،،،
اور بھی غم ہیں زمانے میں ان آموں کے سوا،،،
فکر مت کیجئے ابھی دیکھتے ہی دیکھتے دو کم ہو جائیں گےکوئی پیے یا نہ پیے مین تو پی رہا ہوں ۔ باقی گلاس یہاں رکھے ہیں ۔ گرم نہ ہو جائیں ۔
غائب ہو گئے نا دو گلاس😎قوت بخش مشروب ہے جلدی کرو بھئی ۔
فیتا کاٹرے ہیں قینچی سے تو ، ہم آم کا افتتاح تھوڑی کر رہے تھے ۔قینچی سے کاٹے تھے آم یا چھری سے؟
عاطف بھیا اپنے حصے کے دو گلاس ہم نے اٹھا لیےغائب ہو گئے نا دو گلاس😎