گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ پھر سے مینگو شیک بنانے جا رہے آپارے نہیں ۔ لاڈلی ہے ہماری وہ ۔بالکل نخرے نام کی چیز نہیں اس میں ۔
یعنی کہ پھر سے مینگو شیک بنانے جا رہے آپارے نہیں ۔ لاڈلی ہے ہماری وہ ۔بالکل نخرے نام کی چیز نہیں اس میں ۔
یاد ہے یاد ہے ۔ لیکن ہاتھ کی صفائی بھی تو یاد ہے ۔ایسا ہی تو کر رہے ہیں۔ سانوں کی تے تہانوں کی۔
پکوڑوں والی بات یاد ہے نا جب ہمارے حصے صرف ایک آیا تھا 🙄
ہم سے رہا نہیں جاتا ۔ کیا کریں ۔یعنی کہ پھر سے مینگو شیک بنانے جا رہے آپ
ہاں بالکل نہیں گنیں گے۔پیٹ میں درد نہ ہو۔ حلیم بھی تو کھایا ہوا ہے نا۔بس گننا مت ۔ خدا نخواستہ پیٹ مین درد نہ ہو ۔
ویسے ایسی صفائی اکثر دکھانی پڑتی ہے ورنہ کچھ نہیں باقی بچتا۔یاد ہے یاد ہے ۔ لیکن ہاتھ کی صفائی بھی تو یاد ہے ۔
نہیں تو کوئی کیسے کہے؟؟؟ جیسے کو تیسا ۔ویسے ایسی صفائی اکثر دکھانی پڑتی ہے ورنہ کچھ نہیں باقی بچتا۔
نہیں رہا جاتا واقعی۔ ایسا ہی قلفیوں کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ سال میں کچھ وقت ہی کے لیے ایسی چیزیں آتی ہیں۔ہم سے رہا نہیں جاتا ۔ کیا کریں ۔
متفق ہیں سو فیصد۔نہیں تو کوئی کیسے کہے؟؟؟ جیسے کو تیسا ۔
گلاب جامن بھی ہیں ۔۔لؤ کر لو گل ۔ لڈو کی بات ہو اور منہ مٹھا کرنے پلس ناں پہنچے ۔ یہ کہاں لکھا ہے؟؟
کل سے کہاں ہیں فیصل بھیالؤ کر لو گل ۔ لڈو کی بات ہو اور منہ مٹھا کرنے پلس ناں پہنچے ۔ یہ کہاں لکھا ہے؟؟
قاری صاحب کو بھی دیجیے گا قلفی کل لڑی کے لئے دعائے خیر بھی کرائینہیں رہا جاتا واقعی۔ ایسا ہی قلفیوں کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ سال میں کچھ وقت ہی کے لیے ایسی چیزیں آتی ہیں۔
غور سے دیکھنی پڑ گئی اپنی شکل۔۔۔۔ڈپلی کیٹ جو لگتے ہیں سلطان راہی کے۔۔ وہ والے نیرنگ خیال بھیا نا۔
غور کیجیے۔۔۔۔۔ یہیں آپ کی نگری میں پھرتے ہیں۔ڑے بٹیا
یہ
استاد محترم
الف نظامی صاحب
سید عاطف علی
بھیا
عظیم
ظفری
فہیم
محمد عبدالرؤوف بھیا
نیرنگ خیال
کہاں ہیں
عوامی نقطہ نظر سے یہ غیر ضروری تو نہیں کہ بیان کیا جائے ۔ ایک تایا ابو بیمار تھے ان کی عیادت ، دوسرے ایک قدیمی دوست کے بہنوئی کی وفات ، تیسرے نوکری کا تسلسل ، چوتھے گھر کی ضروریات کیونکہ گھر میں ہم دو ہی ہیں اور میرا دوسرا نصف گھر سے باہر کا کوئی بھی کام نہیں کرتا لہذا پانی لانے سے لے کر زمین خریدنے تک تمام تر کاموں میں یا تو ڈرائیور کے فرائض انجام دینے ہوتے ہیں یا پھر انویسٹر کے یا پھر پانڈی کے تو ایسے میں میرے دماغ میں بے شمار باتیں چل رہی ہوتی ہیں اسی وجہ سے بہت سے لوگ خادم کو کھڑوس مرکب کا نام دینے میں حق بجانب ہیں تو بھول چوک معاف کر دیا کریںکل سے کہاں ہیں فیصل بھیا
مبارکبا بھی نہیں دی
ظاہر ہے ہم پر سب آپکا حالعوامی نقطہ نظر سے یہ غیر ضروری تو نہیں کہ بیان کیا جائے ۔ ایک تایا ابو بیمار تھے ان کی عیادت ، دوسرے ایک قدیمی دوست کے بہنوئی کی وفات ، تیسرے نوکری کا تسلسل ، چوتھے گھر کی ضروریات کیونکہ گھر میں ہم دو ہی ہیں اور میرا دوسرا نصف گھر سے باہر کا کوئی بھی کام نہیں کرتا لہذا پانی لانے سے لے کر زمین خریدنے تک تمام تر کاموں میں یا تو ڈرائیور کے فرائض انجام دینے ہوتے ہیں یا پھر انویسٹر کے یا پھر پانڈی کے تو ایسے میں میرے دماغ میں بے شمار باتیں چل رہی ہوتی ہیں اسی وجہ سے بہت سے لوگ خادم کو کھڑوس مرکب کا نام دینے میں حق بجانب ہیں تو بھول چوک معاف کر دیا کریں