سیما علی
لائبریرین
رک رک کے جو بنا حلیمڑے حلیم بھائی کو پھر باجی کر دیا ۔ ڈاڑھی مونچھیں بھی ہوتی ہیں حلیم بھائی کی ۔
رک رک کے جو بنا حلیمڑے حلیم بھائی کو پھر باجی کر دیا ۔ ڈاڑھی مونچھیں بھی ہوتی ہیں حلیم بھائی کی ۔
خیر سے اب آپا کے سونے کا ٹائم۔ کل انھیں تازہ بنا دیجئیے گاذرا انہیں آواز دو اگر نہیں جواب ملے تو خود ہی اور جاؤ۔ ان کو میں پھر اور بنا دوں گا۔
حلیم بنایا ہم نے مزے کا۔رک رک کے جو بنا حلیم
حال ہمارا نیند سے برا ہےخیر سے اب آپا کے سونے کا ٹائم۔ کل انھیں تازہ بنا دیجئیے گا
چاہے کوئی بھی ہو۔ دالیں گلی ہونی چاہئے اور خوب گھوٹی ہوئی۔ڈنمارکی حلیم یا ڈنمارکی حلیمہ ۔ بتاؤ ڈنمارک والو ۔
جانے کیوں ہمیں لگتا ہے کہ ثمرین کو مینگو شیک پسند نہیں آئے گادیکھو ثمرین تم بھی پی لو ،،،،کیوں کھڑی شرما رہی ہو !!!!
ثمرین بتاؤ ایسی بات تو نہیں ؟؟؟؟جانے کیوں ہمیں لگتا ہے کہ ثمرین کو مینگو شیک پسند نہیں آئے گا
ٹرے میں واپس رکھ دیا ثمرین نے گلاس۔ثمرین بتاؤ ایسی بات تو نہیں ؟؟؟؟
تو سب ہم یہ بھی لے سکتے نا؟ 🤣🤣🤣ٹرے میں واپس رکھ دیا ثمرین نے گلاس۔
تو اس سے پوچھو نا کہ ۔ پھر کیا پیے گی ۔ ہم بناکر دیں گے اسے جو وہ چاہے ۔ٹرے میں واپس رکھ دیا ثمرین نے گلاس۔
پروا نہ کرو کسی کی اورتی جاؤ بس۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣تو سب ہم یہ بھی لے سکتے نا؟ 🤣🤣🤣
بگڑ جائیں گی اس طرح۔ چائے ٹھیک ہے ان کے لیے۔ زیادہ نخرے مت اٹھائیے عاطف بھیا۔تو اس سے پوچھو نا کہ ۔ پھر کیا پیے گی ۔ ہم بناکر دیں گے اسے جو وہ چاہے ۔
بس گننا مت ۔ خدا نخواستہ پیٹ مین درد نہ ہو ۔پھر کتنے حلاس اورے ہم نے کل ملا کر؟
پانچ نا۔۔۔
ارے نہیں ۔ لاڈلی ہے ہماری وہ ۔بالکل نخرے نام کی چیز نہیں اس میں ۔بگڑ جائیں گی اس طرح۔ چائے ٹھیک ہے ان کے لیے۔ زیادہ نخرے مت اٹھائیے عاطف بھیا۔
ایسا ہی تو کر رہے ہیں۔ سانوں کی تے تہانوں کی۔پروا نہ کرو کسی کی اورتی جاؤ بس۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣