زوردار آواز میں وعلیکم السلامسب کو السلام علیکم
ڑے دماغ کی دہی بنی ہوئی صبح سے۔۔۔ اب لسی بنائیں گے۔شاید گُلِ یاسمیں نہیں آئیں اس لیے لڑی ویران لگ رہی ہے
رہنے دیجئیے ۔ ہم نے کون سا اپنے الفاظ واپس لے لینے ہیں نین بھیا۔غور سے دیکھنی پڑ گئی اپنی شکل۔۔۔۔
ذراسی طبیعت غمگین ہے آپا۔۔۔ جانے کیوں جانے کیوں۔صبح سے لڑی ویران ہے ۔۔۔۔
خدا پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں آمین۔دعائے مغفرت کرتے ہیں کہ انکے بچپن کے دوست
سید شاہ غیاث الدین
کو
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
حال شکر الحمدژوب والی آپا کیسی ہیں آپ۔