غائب نہیں ہوئے میں نے چھپا دیے تمہارے لیے ۔غائب ہو گئے نا دو گلاس😎
ظاہر ہے کہ ہم اپنی قینچی تلاش کر رہے ہیں اسی طرح بہانے بنائیں گےفیتا کاٹرے ہیں قینچی سے تو ، ہم آم کا افتتاح توڑی کر رہے تھے ۔
صبر نہیں ہوا اورطبیعت زور سے قہقہے لگانے کو چاہی۔ مطلب وہی تھا کہ ہم نے اپنے حصے کے دو گلاس فوری اورلیے ہیںغائب نہیں ہوئے میں نے چھپا دیے تمہارے لیے ۔
شاباش شاباش شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبر نہیں ہوا اورطبیعت زور سے قہقہے لگانے کو چاہی۔ مطلب وہی تھا کہ ہم نے اپنے حصے کے دو گلاس فوری اورلیے ہیں
ژوب چلی گئیں آپا۔ لائیے ہمارے حوالے کیجئیے ان کا گلاس۔ خراب نہ ہو جائے۔سیما آپا کا گلاس بھی یہیں ہے ابھی تک ۔ آپا جلدی آئیے ، کہیں یہ بھی غائب نہ ہو جائے ۔
ڑے حلیم بھائی کو پھر باجی کر دیا ۔ ڈاڑھی مونچھیں بھی ہوتی ہیں حلیم بھائی کی ۔سوری روفی بھیا۔ آپ ہمارے حصے کی حلیم کھا لیجئیے گا جب اگلی بار بنائیں گے۔ یہ والی تو ابھی ابھی ختم ہو گئی نا۔
ڑے یہ کیا ہوریا ہے بھیاژوب چلی گئیں آپا۔ لائیے ہمارے حوالے کیجئیے ان کا گلاس۔ خراب نہ ہو جائے۔
ڈگمگا حاتے ہم حلیم کے ذکر پر۔ حلیمہ یاد آ جاتی ہیںڑے حلیم بھائی کو پھر باجی کر دیا ۔ ڈاڑھی مونچھیں بھی ہوتی ہیں حلیم بھائی کی ۔
ذرا انہیں آواز دو اگر نہیں جواب ملے تو خود ہی اور جاؤ۔ ان کو میں پھر اور بنا دوں گا۔ژوب چلی گئیں آپا۔ لائیے ہمارے حوالے کیجئیے ان کا گلاس۔ خراب نہ ہو جائے۔
دوبارہ سے ایک ایک گلاس؟رہ نہ جائے کوئی ۔۔ سب کو ایک ایک گلاس ملنا چاہیے ۔