سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20

ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لائیو ۔ توبہ ہے بھئی بلیوں کو نہیں پتہ ؟ ادھر ملکہ مکھی موجود ہے؟؟
تو ملکہ مکھی بالکل بٹیا کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دینا ہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
پور پور سے پروردگار عالم کے شکر گزار اللہ اپنا کرم کرے ہمیشہ ہم سب پر ۔۔۔۔
آپ سب کی خدمت میں سلام
 
سیما علی

لائبریرین
بہت خوشی ہوتی ہے جب ہم اس لڑی کو دیکھتے ہیں کہ ہم سب کی محنت رنگ لائی اور اسکو دوسری لڑی کے برابر پہنچا دیا
شروع شروع میں ہمیں بھی یہ الٹی گنگا مشکل لگتی تھی کیونکہ سیدھا چلنا آسان ہے
پر ہر وہ راستہ آسان ہے جس پر آپ مستقل مزاجی سے چلیں پھر وہ خواہ کتنا ہئ دشوار گذار کیوں نہ ہو ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ کا فضل و کرم ہے سب سے زیادہ محنت اور ایوار ڈ کا حق ہماری پیاری اور دلاری
گُلِ بٹیا
کا ہے کیونکہ ہمارے ایک مرتبہ کہنے کو جسطرح
پائہ تکمیل تک پہنچایایہ وصف بہت کم لوگوں میں
جیتی رہیں سلامت رہیں
دین اور دنیا کی ڈھیروں خوشیاں پائیں آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ہمارے
اپارٹمنٹ میں آجکل بلی نے بچے دیے ہیں سارے میں لیے لیے پھرتی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت خوشی ہوتی ہے جب ہم اس لڑی کو دیکھتے ہیں کہ ہم سب کی محنت رنگ لائی اور اسکو دوسری لڑی کے برابر پہنچا دیا
شروع شروع میں ہمیں بھی یہ الٹی گنگا مشکل لگتی تھی کیونکہ سیدھا چلنا آسان ہے
پر ہر وہ راستہ آسان ہے جس پر آپ مستقل مزاجی سے چلیں پھر وہ خواہ کتنا ہئ دشوار گذار کیوں نہ ہو ۔۔
ویسے تو آپا سیدھے رستے پر چلنا مشکل ہوتا ہے لیکن لڑی کے معاملے میں یہ بات الٹ تھی۔
 
Top