حماد علی

محفلین
خامخاں میں گھبرا رہے ہیں آپ لوگ
جناب غالباً آپ جلدی میں لفظ "خامخاں " لکھ گئے شائد آپ لفظ "خواہ مخواہ" لکھنا چاہتے ہوں!
اب اگر اس کو اس طرز پر بھی لکھا جاتا ہو تو میں واقف نہیں پہلی دفع "خامخاں" دیکھا ہے اگر ایسا ہی پے تو راہنمائ کیجیے!
 
Top