گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ کا فضل و کرم ہے سب سے زیادہ محنت اور ایوار ڈ کا حق ہماری پیاری اور دلاری
گُلِ بٹیا
کا ہے کیونکہ ہمارے ایک مرتبہ کہنے کو جسطرح
پائہ تکمیل تک پہنچایایہ وصف بہت کم لوگوں میں
جیتی رہیں سلامت رہیں
دین اور دنیا کی ڈھیروں خوشیاں پائیں آمین
نہیں جواب آپ کی محبتوں کا آپا۔ محنت تو ہم سب کی ہوئی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارے
اپارٹمنٹ میں آجکل بلی نے بچے دیے ہیں سارے میں لیے لیے پھرتی ہے ۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
ماؤں کو ہی سب ذمہ داریاں نبھانی پڑتی ہیں۔ بے چاری بلی۔
 

سیما علی

لائبریرین
قینچی کیا کمال کی ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے ہر رشتے میں Appreciation
اگر یہ مائنس کر دیا جائے دوسرئ طرف ملال ہوتا ایک چھوٹی سی تھپکی وہ کام کرتی ہے جو لاکھوں کا انعام نہیں کرتا
 

سیما علی

لائبریرین
ژوبی چائے حاںر ہے ۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے ہر رشتے میں Appreciation
اگر یہ مائنس کر دیا جائے دوسرئ طرف ملال ہوتا ایک چھوٹی سی تھپکی وہ کام کرتی ہے جو لاکھوں کا انعام نہیں کرتا
ڈھیروں چیزیں کبھی محبت کے چند الفاظ کا نعم البدل ہو بھی نہیں سکتیں۔
 
Top