سیما علی

لائبریرین
ویسے تو آپا سیدھے رستے پر چلنا مشکل ہوتا ہے لیکن لڑی کے معاملے میں یہ بات الٹ تھی۔
قائدے و قانون کے حساب سے
تو سیدھے راستے پر چلنا آسان ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضعیف روایت اگر اپنے حق میں پیش کروں تو بقول راوی اصل شے دلچسپی اور دلجمعی کی ہوتی ہے نہ کہ عمر کی بہاریں بیت جانے اور کہنہ مشق ہونے سے۔
اب یہ بتائیں کہ اس وقت تو میں نے آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا اور اسی ترتیب سے بتائے گئے حرف سے جملہ شروع کیا مگر لڑی کے آخری مراسلے کو نظرانداز کرکے ایسا کیا۔
اب اس بابت بھی حکم سنا دیا جائے!!!!
فکر مت کیجئے۔ ایک بار پھر سے غلطی کر دی آپ نے۔
ااقتباس چاہے جس کے مراسلے کا بھی لیں لیکن حرف سب سے آخری مراسلے کے مطابق ہی لینا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضعیف روایت اگر اپنے حق میں پیش کروں تو بقول راوی اصل شے دلچسپی اور دلجمعی کی ہوتی ہے نہ کہ عمر کی بہاریں بیت جانے اور کہنہ مشق ہونے سے۔
اب یہ بتائیں کہ اس وقت تو میں نے آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا اور اسی ترتیب سے بتائے گئے حرف سے جملہ شروع کیا مگر لڑی کے آخری مراسلے کو نظرانداز کرکے ایسا کیا۔
اب اس بابت بھی حکم سنا دیا
غیر تھوڑی ہیں آپ اس محفل میں
جب دل چاہے آئیے
ہم
دِیدَہ و دِل فَرْشِ راہ
کیے ہیں
محب
ہم
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فکر مت کیجئے۔ ایک بار پھر سے غلطی کر دی آپ نے۔
ااقتباس چاہے جس کے مراسلے کا بھی لیں لیکن حرف سب سے آخری مراسلے کے مطابق ہی لینا ہے۔
عادی ہوجاتے ہیں جو اس لڑی کہ انھیں خود بخود ازبر ہو جاتے ہیں
اصول
 
سیما علی

لائبریرین
فکر مت کیجئے۔ ایک بار پھر سے غلطی کر دی آپ نے۔
ااقتباس چاہے جس کے مراسلے کا بھی لیں لیکن حرف سب سے آخری مراسلے کے مطابق ہی لینا ہے۔
ظاہری صورت حال پر شروع میں کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کون کیا کہہ رہا ہے
پھر سب سے زیادہ
شمشاد
بھیا نے سیکھایا ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
سنئیے سنئیے
عرض کیا ہے
تیری مٹی وہیں کی ہے مظہر
تجھ سے آتی ہے بو مدینے کی
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
 
سیما علی

لائبریرین
حال میں لڑی اب بھی نہیں دس سال پیچھے ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 
Top