قربان جائیں پیاری آپا کے ۔۔ آج صبح ہی سے بہت مصروفیت رہی۔ محفل میں جھانکنے کا بھی وقت نہ ملا۔
فوراً ہما را بہت سارا پیار ۔۔قربان جائیں پیاری آپا کے ۔۔ آج صبح ہی سے بہت مصروفیت رہی۔ محفل میں جھانکنے کا بھی وقت نہ ملا۔
غنیمت ہے اردو محفل کا دم کہ محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں یہاں۔فوراً ہما را بہت سارا پیار ۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ضرور ہم آپ کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیںعادت سی بن گئی ہے جب تک محفل میں حاضری نہ ہو تو ۔
زمانے کی گردش میں گرداشیا ہوا ہوں آج کل 🙂ظاہر ہے کہ روفی بھیا آج بھی غیر حاضر ہوں گے