سید عاطف علی

لائبریرین
قلفہ وغیرہ کھانے سے کہیں بہتر ہے کہ پھلوں کا رس نکال کر پیا جائے، پانی کا بھی استعمال زیادہ کیا جانا چاہیے ان دنوں میں جو پاکستان میں ہیں
فالودے سے منع نہ کردینا لیکن یار۔۔۔ یہ ہم سے نہیں ہو گا۔پہلے بتائے دیتے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
غیر ضروری
artificial colours
نہ ڈالے جائیں تو فالودہ برا نہیں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
عادت سی ڈال ہے ہم لوگوں نے فو ڈ کلر ڈالنے کی
ویسے ہم زعفران ڈالتے ہیں بریانی میں رنگ کی جگہ
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2158.jpg
رکیے کہاں جاہے ہیں ۔۔ہم نے چائے
بنا لی
سب کے لئے ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
حال سے بے حال ہیں پرندے بھی پر ہر دوسرے دن پانی کا برتن توڑ دیتے ہیں آج سوچا ہے پلاسٹک کا برتن رکھیں گے ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جلدی بہت ہوتی ہے کوؤں کو کیونکہ جب روٹی اوع ٹوسٹ بھی ڈالتے ہیں تو آپس میں لڑائیاں شروع کردیتے ہیں کھانے کے دوران
 
Top