حال اب بہتر ہے پھر بھی بخار اترنے کے بعد بھی اپنا اثر چھوڑ جاتا ہے ۔۔۔۔سلامتی ہو ہر دم۔۔۔ اور مکمل صحت عطا ہو ان شاء اللہ
بالکل درست فرمایا آپ نے شکیل بھائیٹال مٹول اِس معاملے میں یا خیر کے کسی بھی کام میں اچھی نہیں کسےخبرہے پھر التفاتِ دلِ دوستاں رہے نہ رہے ،چنانچہ پہلی فرصت اور سہولت میں فریضہ ٔ حج ادا کرلینا چاہیے ۔ ثانیہ مرزا کوادائے حج کی عظیم سعادت پر پیشگی مبارکباد پیش ہے۔۔۔۔۔۔
ہمارا وعلیکم السلام وجی بھیا چائے پیں گے کے لسی جلدی سے بتائیےیہاں سب کو السلام علیکم۔
نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ، کلمہ ٔ حق ادا کرلینے کے بعدبندے کے اپنےمہربان رب سے سچے ربط و تعلق کے عملی مظاہر ہیں، جو دل سے ادا ہوتے ہیں اور عمل میں نظر آتے ہیں۔یہ اِس لیے ہےکہ دیگر بندگانِ خدا جو اسلام سیکھنا چاہتے ہیں اِنھیں دیکھ کر اسلام سیکھتے چلے جائیں ، سیکھتے چلے جائیں ، سیکھتے چلے جائیں یہاں تک کہ اُن کادِل پکار اُٹھے: |
محبت سے آپ لئے کے آرڑو کا شربت بناتے ہیں فوراً بھیاوجی کو پوچھ رہی ہیں ۔ یہ والا ویرا بھول گئیں؟؟
گر چہ عملینماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ، کلمہ ٔ حق ادا کرلینے کے بعدبندے کے اپنے ربِ کریم سے سچے ربط و تعلق کے عملی مظاہر ہیں، جو دل سے ادا ہوتے ہیں اور عمل میں نظر آتے ہیں۔یہ اِس لیے ہےکہ دیگر بندگانِ خدا جو اسلام سیکھنا چاہتے ہیں اِنھیں دیکھ کر اسلام سیکھتے چلے جائیں ، سیکھتے چلے جائیں ، سیکھتے چلے جائیں یہاں تک کہ ایک دن اُن کادِل پکار اُٹھے:
کل تو میں نے بھی اتفاقا یہی بنایا تھا۔آپا۔ البتہ اس میں آم بھی ڈالا تھا۔محبت سے آپ لئے کے آرڑو کا شربت بناتے ہیں فوراً بھیا