سیما علی
لائبریرین
کیونکہ
دنیا میں اس قسم کی تقریباً ایک ہزار مخلوق پائی جاتی ہے جن میں گلہریوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اڑنے والی گلہری لکڑی کترنے والی گلہری، زمین کترنے والی گلہری، کھجور کترنے والی گلہری، پیڑ کترنے والی گلہری اور پھل کترنے والی گلہری یہ سب ایک دوسرے سے کم زیادہ طور پر مختلف ہوتی ہیں۔گلہری کے آگے کے دانت بہت تیز ہوتے ہیں جو لکڑی سے لے کر اخروٹ، بادام، روٹی، چمڑا تک کتر ڈالتی ہیں۔ گلہری کی خاص غذا پھل، بادام، مونگ پھلی، اخروٹ، نئی ٹہنیاں اور پھول ہیں۔ گلہری کو اپنے دانت ٹوٹنے کی ذرا بھی پروا نہیں رہتی کیوں کہ اس کے دانت ساری عمر ٹوٹتے ہیں اور پھر نئے آتے رہتے ہیں۔