سیما علی

لائبریرین
ثمرین کو کہتے ہیں ذرق انکو سمجھائیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
نازک مزاج نہیں ہوتے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
مور کو دیکھ کہاں یقین آتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہے ۔۔
ہر پرندے کی غذا مختلف ہوتی ہے، مور بھی کچھ الگ طرح کی چیزیں کھاتا ہے جیسے پھل، بیج، پھول، پتے، کیڑے مکوڑے، چیونٹیاں، تتلیاں وغیرہ کھاتے ہیں جبکہ سانپ کو مور اپنا دشمن مانتا ہے یہی وجہ ہے کہ سانپ چاہے کتنا ہی بڑا ہو مور اسے قابو کر کے مار ڈالتا ہے اور پھر اسے کھا جاتا ہے۔
مور کی آواز کو دوسرے پرندوں کی طرح سُریلی آوازوں میں شامل نہیں کیا جاتا بلکہ اس کی آواز کو ناخوشگوار اور چیخنے کی آوازیں کہا جاتا ہے جبکہ اسے اکثر اونچی آواز والی مخلوق بھی سمجھا جاتا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق مور 11 مختلف آوازیں نکال سکتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گلہری ایک ننھی سی بہت ہی چنچل مخلوق ہے۔ چست، پھرتیلی، اچھل کود مچاتی ایک پیڑ سے دوسرے پیڑ پر چڑھتی اترتی ہے۔ دوڑتے دوڑتے اچانک رک کر گلہری اپنی چھوٹی سی گردن اٹھاکر حیرانی سے چاروں جانب دیکھتی ہے اور کوئی خطرہ نہ ہو تو اپنے چار پیروں پر اچھلتی کودتی آگے بڑھتی ہے۔ خطرے محسوس ہوتے ہی چٹکیوں میں ایسے غائب ہوتی ہے کہ دشمن ہکابکا دیکھتا رہ جائے۔
ذرا بتائیے تو روفی بھیا محفل
میں کس سے ملتی جلتی ہے
 
Top