سیما علی

لائبریرین
جھنڈے کی بظاہر تعریف ایک ایسے رنگین کپڑے یا ٹکڑے کی ہے جس پر خاص نقشہ یا خاکہ بنا ہوا ہو
پاکستان کے قومی پر چم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے بابا ئے قوم بانی ِ پاکستان حضرت قائد اعطم محمد علی جناح کی ہدایت پر مرتب کیاتھا یہ گہرے سبز رنگ اور سفید رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کی عکاسی کرتا ہے جب کہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں ایک چاندیعنی ہلال اور پانچ کونوں والا ستارہ ہے سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور چاند کا مطلب روشنی اور علم کو طاہر کرتا ہے ،پاکستان کے قومی پرچم کی منظوری دستور ساز اسمبلی نے 11اگست 1947 کو دی نوزائیدہ اسلامی سلطنت پاکستان کا پہلا پرچم ماسٹر الطاف حسین مرحوم نامی درزی نے سیا۔ ماسٹر الطاف حسین مسلم نیشنل گارڈ کے سالار ہونے کی وجہ سے قائداعظم محمد علی جناح کے حفاظتی دستے میں بھی شامل تھے پاکستان کے پہلے پرچم کی تیاری یعنی سینے کے لمحات کو ہمیشہ ہمیشہ محفوظ کرنے کے لئے ایک امریکی صحافی مس مارگٹ بوڈ نے ماسٹر الطاف حسین کی مسلم نیشنل گارڈ کی وردی میں ملبوس نوزائیدہ اسلامی مملکت پاکستان کے بننے والے پہلے قومی پرچم کی تیاری یعنی سیتے ہوئے تصویر لی تھی یہ تصویر کردل باغ دھلی میں کھینچی گئی تھی جو بعد ازا مس مارگٹ بوڈ نے اپنے میگزین لائف امریکہ میں 18 اگست 1947 کے شمارے میں شائع کروائی جو پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے محض تین دنوں کے بعد شائع ہوا تھا یہ 1947 کا مستند ،ٹھوس ثبوت اور ریکارڈ ہے پاکستان کا قومی پرچم مختلف حوالوں سے مختلف جگہوں پر استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔
اس پرچم کے احترام کو نہ صرف اپنے دلوں میں معمور کریں بلکہ دوسروں کو خاص طور سے نئی نسل کو قومی پرچم کی قدر اور احترام کرنے کا درس دیں تا کہ پھر سے ہمارا وطن عزیز قائد اعظم کے خواب کی تعبیر بن کر ابھرے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2161.jpg
ثمرین کو بلائیے چائے پینے بنانے نہیں
 

سیما علی

لائبریرین
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد مخالف ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
IMG-2162.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
پھر بھی دل ہے پاکستانی
ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم
پر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم
 

سیما علی

لائبریرین
بابر اعظم نے کہ میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو شامل کیا گیا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہر ٹیم کو شکست کا خوف ہوتا ہے لیکن جب ٹیم کو خود پراعتماد ہوگا تو وہ کارکردگی بھی دکھائے گی،
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے
ہمارا اصل مسئلہ پارٹنرشپ کا ہے،


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
نہیں سمجھ سکتے کسی ٹیم کو کمزور!!!!امریکا کی طرح کینیڈا میں بھی کچھ کھلاڑی ہیں جو پاکستان، بھارت سمیت دیگر ٹیموں سے کھیل چکے ہیں۔
 
Top