سید عاطف علی
لائبریرین
چائے پی کر حیرت کا قتل کیا جاسکتا ہے ؟
ٹک ٹاک کا راج بھی ہے زمانے پر ہی۔ آج کل تو۔ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں !
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
پراٹھا پکا لو اورچائے سے کھالو۔ دال پھر کبھی۔تنگ آ گئے مگر دال ہے کہ گلتی نہیں
بھول جاؤ ہلکی آنچ رکھ کر۔مگر جل نہ جائے۔تنگ آ گئے مگر دال ہے کہ گلتی نہیں
ایسا ہے کہ پھر غلطی ہو گئی صبح سویرے۔ دال نہیں دالیںتنگ آ گئے مگر دال ہے کہ گلتی نہیں
کوئی نہ کوئی استثنا ہرجگہ ہوتا ہے۔ سو اس معاملے میں پراٹھا حقدار ہے۔یعنی کہ آج تک نہ کھایا پراٹھا چائے کے ساتھ۔ چائے کے ساتھ کسی کا ساتھ گوارا نہیں۔
قربان جائیں مگر ہم تو صرف چائے کے۔۔ ہر صبح اس سے جگمگا اٹھتی ہے۔ جیسے ابھی دو مگ چائے پی بہت دن بعد آرام سے۔کوئی نہ کوئی استثنا ہرجگہ ہوتا ہے۔ سو اس معاملے میں پراٹھا حقدار ہے۔