گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈم ڈم ڈیگا ہونے والا۔۔۔ گہرے بادل چھائے ہیں
دم مارو و دم۔۔۔ مٹ جائے غم۔۔۔ ایسے ہی کر رہے ہیں آپا۔ڈالیں دالیں الگ پتیلے میں اور قورمہ الگ پھر گلنے کے بعد یکجا کریں
خیر سے آج ہم نے بھی حلیم بھیا کو حلیمہ باجی نہیں بولادل حلیم بھائی سے ملاقات کا چاہ رہا ہے۔ حلیمہ باجی سے نہیں ۔
حلیم بھائی جلدی آئیے مصالحہ جات میں نہا کے۔دم مارو و دم۔۔۔ مٹ جائے غم۔۔۔ ایسے ہی کر رہے ہیں آپا۔
چلتے چلتے آ ہی پہنچیں گے منزل پر حلیم بھیاحلیم بھائی جلدی آئیے مصالحہ جات میں نہا کے۔
ٹرے میں رکھ کر قلم پیش کریں کیا لکھنے کو۔۔۔جی تھوڑا حوصلہ رکھے دوسروں کو بھی کچھ لکھنے کا موقعہ دیں۔
توبہ ہے۔۔ہم تو صبر سے لکھ رہے ہیں کام کے ساتھ ساتھجی تھوڑا حوصلہ رکھے دوسروں کو بھی کچھ لکھنے کا موقعہ دیں۔
پہلےدال تو گلنے دیںٹھیک ہے مگر آپ پیاز تلیں حلیم پر ڈالنے کے لیئے
ارے چکن باجی کو بھائی بنا دیا۔ میں کیا کروں۔ اب ؟بلکہ چکن بھی رکھا ہوا پکنے کو۔۔۔
یوں ہے بات کہ دیسی مرغابتھا۔ اب اسے باجی کیسے کہتے۔ارے چکن باجی کو بھائی بنا دیا۔ میں کیا کروں۔ اب ؟
ہمارا کیا قصور۔۔۔ گھومتے رہئیے آپ بھی مسوم بھیا کی طرح۔یہ بھیا باجی کا چکر گھما رہا ہے کچھ کچھ۔
ہم برائیلر باجی سمجھے۔ غلطی ہماری ہی تھی۔ دیسی ککڑ کو سلام۔یوں ہے بات کہ دیسی مرغابتھا۔ اب اسے باجی کیسے کہتے۔