گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہرہے کہ اب ہم حلیم کو مذکر ہی بولا کریں گے کیونکہ عاطف بھیا نے اس کی داڑھی مونچھ والی مثال جو دی تھی۔
آج ہمیں حلیم بنانا ہے۔ 😂
آج ہمیں حلیم بنانا ہے۔ 😂
ضرور دال کے ظاہر اور باطن میں فرق ہو گا تبھی نہیں گل رہیظاہری صورت تو دال کی صحیح ہے پھر کیوں نہ گلی
صحیح ہے آپکی بات بٹیا پر گہیوں او جؤ کو ہمیشہ الگ گلنے رکھا کرییںضرور دال کے ظاہر اور باطن میں فرق ہو گا تبھی نہیں گل رہی
صبر نہیں کریں گی پھر دالیں اور گہیوں کہ کسی ایک پر زیادہ توجہ کیوں دیطائرانہ نظر جو ڈالی تو نظر آیا گہیوں بھی او جؤ بھی جو دالوں میں ملا ہے دونوں کو الگ الگ گلایا کریں
شام ہو جائے گی اب انھیں ایک دوسرے سے جدا جدا کرنے میںصحیح ہے آپکی بات بٹیا پر گہیوں او جؤ کو ہمیشہ الگ گلنے رکھا کرییں
سب ہمیں ظالم سماج سمجھنے ہی نہ لگ جائیں کہ گہیوں اور دالوں کو الگ کر دیاشام ہو جائے گی اب انھیں ایک دوسرے سے جدا جدا کرنے میں
سب دالیں الگ الگ رہنے دیا کریںشام ہو جائے گی اب انھیں ایک دوسرے سے جدا جدا کرنے میں
زندگی بھر کے لیے حلیم بنانے سے توبہ ہی کیوں نہ کر لیں آپاسب دالیں الگ الگ رہنے دیا کریں
زبردست کام زبردست معاوضہژوب سے کسی کو بھیجیں جو دالیں اور گہیوں الگ الگ کر دے
ڑے آپا گلی حلیم بن رہا ہے خیر سےژوبی حلیم بن رہا ہے ماشاء اللہ
رہنے دیں پھر۔۔۔ جیب خالی ہے۔ سب پیسے ٹکٹوں پر لگا دئیے۔زبردست کام زبردست معاوضہ
ڑے ہم تو اسٹور سے کبھی ملی ہوئی نہیں لیتے ہیںزندگی بھر کے لیے حلیم بنانے سے توبہ ہی کیوں نہ کر لیں آپا