گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسے مسور کی دال، ماش کی دال، چنے کی دال، گہیوں سبھی باجیاں ہیں۔ پھر حلیم کو بھیا کیوں کیا جائے
نہ بابا نہ۔ہمارا کیا قصور۔۔۔ گھومتے رہئیے آپ بھی مسوم بھیا کی طرح۔
میرا خیال ہے کہ گیہوں بھیا کی وجہ سے۔ویسے مسور کی دال، ماش کی دال، چنے کی دال، گہیوں سبھی باجیاں ہیں۔ پھر حلیم کو بھیا کیوں کیا جائے
نہیں نہیں کوئی بات نہیں۔ غلطی سب سے ہو جاتی ہے۔ہم برائیلر باجی سمجھے۔ غلطی ہماری ہی تھی۔ دیسی ککڑ کو سلام۔
مگر گستاخی تو ہم سےسرزد ہوئی نا۔نہءں نہءں جوئی بات نہءں۔ غلطی سب سے ہو جاتی ہے۔
وہ کون سا زندہ ہے اب جو برا مانے گا یا کہے گا کہ
جا میں نے معاف کیا
مگر وہ بھی تو بولیں نانہ بابا نہ۔
لیکن ایسی گستاخیاں قابل معافی ہوتی ہیں بھیامگر گستاخی تو ہم سےسرزد ہوئی نا۔
کا کہہ رے ہو بھیالو بھئی۔ یہ بتیاں ناھیں آئیں ھمکا۔
غلطی نہ کرنا لیکن اب۔۔ بھیا باجی کی۔فوری طور پر کام تھوڑا کر کے آتے ہیں واپس۔
عاطف بھیا۔۔۔ گول گپے تو بھیا ہوتے ہیں نا۔ ہم نے وہ بھی بنانے ہیں۔غلطی نہ کرنا لیکن اب۔۔ بھیا باجی کی۔
طنطنہ اور دبدبہ قابل دید ہوتا ہے گو ل گپوں کا پھول کر۔عاطف بھیا۔۔۔ گول گپے تو بھیا ہوتے ہیں نا۔ ہم نے وہ بھی بنانے ہیں۔
ضروری ہوتا ہے ان کا پھولنا ورنہ انسانوں کے لیے باعث عبرت جیسے بنیں کہ "پھولو گے تو چبا لیے جاؤ گے۔ "طنطنہ اور دبدبہ قابل دید ہوتا ہے گو ل گپوں کا پھول کر۔