محبت سے ٹوکتے ہیں ہماری غلطی پر ۔نہ جی ایسی بھی کیا بات ہوگئی
لیجیے ہمیں تو بہت اچھا لگتا ہے یہ اپنائت کا رویہنہ جی ایسی بھی کیا بات ہوگئی
کچھ وقت نکال کر اسٹیٹس دیکھئے آپا۔ لگ پتہ جائے گا 😀یہی تو اصل بات ہےہم نے آکر ہی تو سیکھابٹیا
کیسی ہیں کہاں مصروف ہیں علیشا کیسی ہیں ہمارابہت ساراپیار
قینچی سے کتر دیجئے اپنا مراسلہ۔۔ کیونکہ آ جائے گی نہیں بلکہ آ گئی ہےکیا منتر پڑھ رہی ہیں ابھی زکوٹا جن کی طرح آجائے گی اور لڑی کہیں کی کہیں پہنچ جائے گی۔
طوطے کیا کہتا ہےفورا سے پہلے احتیاطی تدبیر کر لیں
عافیت والا سفر ہو اللہ کرے مالک اپنی امان میں رکھے آمینغور و فکر کرنے ارسطو کی سرزمین پر۔۔۔