گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین نے چائے بنائی لیکن ہمیں نہ پلائی۔ ایسا ظلم کیوں؟چائے جو آج دن بھر محفلین پیتے رہے !!!
ثمرین نے چائے بنائی لیکن ہمیں نہ پلائی۔ ایسا ظلم کیوں؟چائے جو آج دن بھر محفلین پیتے رہے !!!
ٹسوے بہانا اسی کو تو کہتے ہیں 😂جب بچی کو تنگ کر رہی ہوتی ہو اس وقت سوچا کرو نا۔۔۔۔ اب روہانسی ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔
پھر تو ایک کتاب چھپ جائے ۔ ٹسووں کا سمندر۔تو ٹسوے بہہ کر آخر جاتے کہاں ہیں؟ سمندر تک؟
بات سچائی کے درد اور مصنوعی اور بناوٹی ڈھکوسلوں کی ہے ۔پر آنسو اور ٹسوے دونوں الگ ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
ویسے بھیا یہ رام جی کہاں گئے۔یہاں تو ہماری چائے کا وقت ہو گیا ہے ۔ لیکن خود بنانی پڑے گی ۔
کون کون پیے گا ساتھ۔نعرہ لگائے ۔۔۔