الف نظامی

لائبریرین
غنیمیت کنجاہی اور پیر فضل گجراتی کو کلیجی کھلانے کے بعد ران کے گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں فرائی کر کے پیش کیں۔
 
ظلِ الہٰی گنگا خلل پذیر ہوگئی ہے ۔آپ کو حرف ظ لانا تھا غ نہیں، یہ تو ہوبھی چکا۔۔۔۔۔۔اور اب یہ بتائیں ران کے گوشت کی تکہ بوٹی میں مصالحے کیا لگائے تھے؟

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
 

الف نظامی

لائبریرین
طوری خان نے کہا مصالحے میں صرف نمک اور کالی مرچ ہے۔ بعد ازاں تکوں کو مکھن میں فرائی کرے گا، پھر آپ لسی کے ساتھ نوش کرنا۔
خوچہ ہم گنگا کو نہیں جانتا ، ادھر دریاے سندھ بہتا ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دماغ کی دہی بنانا اور پھر اس کی لسی بنا لینا تو ہم جانتے ہیں لیکن ڈھول نہیں بنایا کبھی۔
دہی حلیم کا چھوٹا بھائی ہے چھوٹی بہن نہیں ۔ کچھ لوگ بہن بھی مانتے ہیں ۔ مثلا بِہاری لوگ۔
لسی البتہ چھوٹی بہن ہے دونوں کی ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دہی حلیم کا چھوٹا بھائی ہے چھوٹی بہن نہیں ۔ کچھ لوگ بہن بھی مانتے ہیں ۔ مثلا بِہاری لوگ۔
لسی البتہ چھوٹی بہن ہے دونوں کی ۔
چاہ کر بھی یاد نہیں رکھ پاتے اتنی باتیں۔ کون بھائی کون بہن یہ یاد رکھنا بہت مشکل۔
 
Top