سیما علی

لائبریرین
ٹاٹری کا استعمال مختلف قسم کے ڈبے بند جوسز اور مشروبات کی لذت بڑھانے کے لیئے کیا جاتا ہے
سٹرک ایسڈ یا ٹاٹری کا استعمال ختلف حوالوں سے صحت کے لیئے مفید ثابت ہو سکتا ہے ۔اس کے اندر ایک کیمیائی مادہ سٹریٹ موجود ہوتا ہے جو کہ خلیات پر عمل کرتا ہے اور ان کے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم کا ممیٹابولزم تیز ہوتا ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
تو کراچی میں
بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے۔
امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار جبکہ دیگر پیر کو عید منائیں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
بکرے کے پیچھے پیچھے ہیں مجنوں کا بھر کے سوانگ
گر ہو سکے خریدئیے بکرے کی ایک ٹانگ
قیمت جو ٹانگ کی ہے لگا دے گی پھر چھلانگ
''مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ''
''ٹیڑھا لگا ہے قط قلم سرنوشت کو''
مہنگائی میں چلا ہے یہ بکرا بہشت کو
سید محمد جعفری
 

سیما علی

لائبریرین

امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی نے خطبہ حج​

2024
میں

مسلمان کو تلقین کی کہ تقویٰ اختیار کریں اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔ انہوں نے کہا کہ ’حج عبادت اور شعائر کی ادائیگی کا مقام ہے، یہ سیاسی وابستگی اور نعرے بازی کی جگہ نہیں۔​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں
IMG-20240616-194043.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے بٹیا پانی میں نہ پھنکیے گا۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
 

الف نظامی

لائبریرین
نہ کوئی بتا سکا آج تک کہ
زندہ ہیں کتنے لوگ لسی پیے بغیر ؟
مجھے چیٹ جی پی ٹی نے جواب دِتا:
لسی پاکستان اور بھارت کے کئی علاقوں میں بہت پسند کی جانے والی مشروب ہے، مگر دنیا کے بہت سارے لوگ لسی پیے بغیر بھی زندہ ہیں۔ اصل میں، لسی کی مقبولیت زیادہ تر جنوبی ایشیا تک محدود ہے۔ دنیا کے دیگر حصوں میں مختلف مشروبات مقبول ہیں، جیسے کہ سوڈا، جوس، چائے، کافی وغیرہ۔

لہذا، دنیا کی آبادی کا بہت بڑا حصہ لسی پیے بغیر بھی اچھی طرح زندگی گزار رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ لسی ضروری نہیں ہے، بلکہ یہ کہ ہر خطے کی اپنی مخصوص غذائی روایات اور پسندیدگیاں ہوتی ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
لسی پر گرمیوں میں غذا سے زیادہ دوا بن جاتی ہے
acidity میں اگر کوئی چیز ہمیں سب سے زیادہ فائدہ کرتی ہے تو وہ لسی ہی ہے ۔۔
 
Top