سیما علی
لائبریرین
ٹوٹی فروٹی جو کھاتی ہیں یہثمرین تو یہ سمجھتی ہے کہ شاید بڑی عید پر عیدی نہیں دی جاتی
ٹوٹی فروٹی جو کھاتی ہیں یہثمرین تو یہ سمجھتی ہے کہ شاید بڑی عید پر عیدی نہیں دی جاتی
پھر ابھی دیتے ہیں آپکی عیدی ۔۔۔حاضر ہو کے سلام پیش کیا ادب سے ؟؟؟ پھر بھی نہیں ملی ؟؟؟
بڑی چال جس پتے سے چلی جائے ۔ترپ کا پتا کسے پتہ ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
اسے ترپ کا پتہ کہتے ہیں ۔بڑی چال جس پتے سے چلی جائے ۔
ٹھہرئیے ژوب سے متعلق ایک خبر سنیں :بلوچستان کے ضلع ژوب اور اُس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تیس میٹر کی گہرائی میں وقوع پذیر اِن جھٹکوں کی شدت تین اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔۔۔
ٹ کو نظر انداز کردیا گیا تھاجی۔۔۔۔
یہ دیکھیے ہم نے لکھ دیا تھا ثمرین کے لئے ۔۔ٹوٹی فروٹی جو کھاتی ہیں یہ
ہم نے کورٹ پیس بہت کھیلا ہے دگی بھی اگر ترپ کی ہو تو بہت کام کی ہے ۔۔۔اسے ترپ کا پتہ کہتے ہیں ۔
ورنہ دگی بیکار ہے چال نہیں لے سکتیاسے ترپ کا پتہ کہتے ہیں ۔
لیجیے ایک بات یہ بھی ہے کہ زمین پر دو، ڈھائی سکیل کا زلزلہ ہر وقت رہتا ہے ۔ لیکن اس کو کوئی محسوس نہیں کر سکتا ۔ نہ اس کا کوئی نقصان ہوتا ہے ۔ٹھہرئیے ژوب سے متعلق ایک خبر سنیں :بلوچستان کے ضلع ژوب اور اُس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تیس میٹر کی گہرائی میں وقوع پذیر اِن جھٹکوں کی شدت تین اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔۔۔
ٹ کو نظر انداز کردیا گیا تھاجی۔۔۔۔
ٹوٹی فروٹی جو کھاتی ہیں یہ
غائب تھےہم محفل سے دن بھر صاحب بہادر کے حکم پرقصور کی کوئی تیسری مشہور چیز میتھی اور میڈم کے سِوا مجھے نہیں ملی ۔۔۔۔۔۔۔۔کسی نے پائی ہوتو بتائے ۔