ٹکا سا جواب دے کر مورنی اپنے دونوں چنا اور منا لے کر اپنی راہ پہ ہو لی۔ مور ناچتا بل کھاتا لہراتا رہ گیا۔ثبوت کچھ نہ ملے کہ اس کے ناچنے کی وجہ کیا ہوئی۔ البتہ ایک مورنی اپنے دو منے سے بچوں کے ساتھ تھی شاید اسے ہی واپس بلا رہا تھا ناچ کر کہ
واپس آ جا بھلئیے لوکے تے نچا لے مینوں انگلیاں اتے۔
پھر تو دونوں میں صلح کرانے کے لیے کچھ نہ کچھ کیا جانا چاہیے۔ٹکا سا جواب دے کر مورنی اپنے دونوں چنا اور منا لے کر اپنی راہ پہ ہو لی۔ نور ناچتا بل کھاتا لہراتا رہ گیا۔
بالکل ۔۔ کوئی نئی مورنی تلاش کر کے ان کے بیچ صلح کی بات چیت شروع کروانی چاہئیے کیونکہ ہماری بولیاں تو نہ سمجھیں گے وہ۔پھر تو دونوں میں صلح کرانے کے لیے کچھ نہ کچھ کیا جانا چاہیے۔
اپنی مجبوری میں مور ناچاتو مور خواہ مخواہ ہی ناچا ۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔یہ دور ایک بار پھر ختم ہو کر نیا شروع ہو گیا۔
وہ پوری بات ایسے ہے کہ ۔ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔
مفر کر ڈھونڈنے کی مجبوری تک سے مفر نہیں ۔ناتمامی سے اپنی بہرحال مفر نہیں۔۔۔۔۔
کسی نے ابھی تک وعلیکم السلام نہیں کہا تو ہم خود ہی کہہ لیتے ہیںگل کی آمد بھی ہو گئی محفل میں
السلام علیکم
فوری پڑھتے ہی ہم نے کہا وعلیکم السلامگل کی آمد بھی ہو گئی محفل میں
السلام علیکم
غائب ہونے ہی والے تھے اب ہم محفل سے۔فوری پڑھتے ہی ہم نے کہا وعلیکم السلام