گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رک جائیں گر لہریں ،تو ان سے کہنا ۔
اے ساگر کی لہرو!!!! ہم بھی آتے ہیں ٹھہرو۔۔۔۔
یہ صرف کہنا ہے ان کے ساتھ جانا نہیں ۔۔۔۔خیال سے۔۔۔۔
دووور سے ہی کہیں کیا؟
اور جو زبردستی ساتھ لے جانا چاہیں کہ ہمارے ساتھ چل کر سمندر کی گہرائیاں ناپو اور سمجھو کہ ہم کناروں سے کیوں سر ٹکرانے آتی ہیں۔
تو اس صورت میں ہم کیا کریں؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دووور سے ہی کہیں کیا؟
اور جو زبردستی ساتھ لے جانا چاہیں کہ ہمارے ساتھ چل کر سمندر کی گہرائیاں ناپو اور سمجھو کہ ہم کناروں سے کیوں سر ٹکرانے آتی ہیں۔
تو اس صورت میں ہم کیا کریں؟
بس چپ چاپ دیکھتی رہو انہیں ۔ ہر سوال کا جواب تھوڑا ہی دیا جاتا ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پورے کے پورے برتن تو مین خود دھو کے آیا ہوں ۔ تم کس کے کچن مین چلی گئیں ؟محفل کا کچن دیکھو نا ۔
یعنی کہ واقعی میں پھر سے گڑ بڑ ہو گئی جیسے شروع کے دن میں ایک نمبر کے فرق سے ہم نے کسی اور کا دروازہ کھلوا دیا کہ شاید ہمارا کارڈ کام نہیں کر رہا۔ فریج میں دودھ رکھنے کے بعد سامنے نظر پڑی تو کمرے کا نقشہ کچھ اور تھا۔ بس جلدی سے باہر نکلے۔ دودھ وہیں فریج میں رکھا رہ گیا البتہ پتی فوری طور پہ اٹھا لائے ساتھ۔ اللہ معافی ۔ تب سے چائے ہی بھولے بیٹھے نمبر یاد رکھنے کے چکر میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم اس دن سے سوچ رہے کہ اس روم میں رہنے والوں کو کہیں یہ نہ لگا ہو کہ بیٹھے بٹھائے فریج میں دودھ کہاں سے آ گیا۔۔۔ ایک دوسرے پر الزام دھررہے ہوں گے۔ وہمی ٹائپ کے ہوئے تو سوچ رہے ہوں گے کہ
کوئی بھوتنی پھیرا پا گئی اے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مگر دیکھئیے تو ذرا۔۔ کیسی سر پھری سی ہیں۔ سورج ڈوبتا دیکھ کر بھی نہیں سمجھتیں کہ ہر شے کو زوال ہے، انھیں بھی مٹ جانا ہے پھر اتنا واویلا کیوں؟ آخر کیوں؟؟؟ کس چیز کی تلاش انھیں سرگرداں کیے ہوئےہے۔۔
IMG-20240619-WA0003.jpg
 
Top