گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قینچی جہاں رکھی تھی، وہیں پڑی ہو گی۔
فالسے کا فلسفہ ہو گیا یہ تو ،،، اچھا ہے یونانی موتی ۔فلسفہ جھاڑنے کی سوچ آئی تو یاد آیا کہ بہتر رہے گا فالسے کا جھاڑ جھاڑنا۔ پھر تمام فالسے اکٹھے کر کے آپا سے فالسے کا شربت بنوائیں گے
غم تو " غ"کو لگ گیا کہ اس کی باری پہ بھی "ف" کی فکر ہوئی عاطف بھیا کو۔فالسے کا فلسفہ ہو گیا یہ تو ،،، اچھا ہے یونانی موتی ۔
عجیب دوائیں بھی ہیں یونانی دوا خانے میں ؟غم تو " غ"کو لگ گیا کہ اس کی باری پہ بھی "ف" کی فکر ہوئی عاطف بھیا کو۔
ظاہر ہے کہ ہوں گی۔ الحمد للہ کہ دواخانے جانے کی نوبت نہیں آئی۔ البتہ کچھ جڑی بوٹیاں باغیچہ میں دیکھیں جو دوائیں بنانے میں استعمال ہوتی ہیںعجیب دوائیں بھی ہیں یونانی دوا خانے میں ؟
ضروری ہیں موتیفالسے کا فلسفہ ہو گیا یہ تو ،،، اچھا ہے یونانی موتی ۔
شاید اسی لیے نمک بھی کئی رنگوں میں ہوتا ہے۔۔۔ استعمال کا معلوم نہیں مگر ہم نے نیلا پیلا کالا نمک خریدا۔ضروری ہیں موتی
اسکے بغیر زندگی
بے رنگ
شوق سے چوری کھائیں گے صبر کے بعدصبر کرنے کی پریکٹس کر رہے ہوں گے
سنجیدہ طوطے چوری نہیں ہری مرچیں کھاتے ہیں بلکہ چباتے ہیں 😂شوق سے چوری کھائیں گے صبر کے بعد
ژوب سے آتی آواز ہم نے بھی سنی کہسسے نی تیرے دو پتر ۔۔۔۔
ایک طوطا یہ گانا گارہا تھا ۔۔۔۔۔
ڑے آپا دعاؤں میں یاد رکھئیے گازور سے آواز آ رہی ہے مغرب کی اذان کی
ہم چلے نماز ادا کرنے
ڑے آپا دعاؤں میں یاد رکھئیے گا