سیما علی

لائبریرین
غیب سے مضامین آرہے ہونگے خیال
میں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
شدت سے انتظار ہے ہم سب کو آپکے سفر نامے کا ۔۔۔
سفر برائے تسخیر اتھینز
انکے
ڈنمارکی بھائی
کی طرح ؀
ونس اپان اے ساگا‘ ویب سائٹ پر ڈنمارک کے باشندے نے اپنا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا نام ٹارب جورن سی پیڈرسن ہے۔ جو کسی مسافر کے لیے انتہائی غیر موزوں نام ہے لیکن اس بات نے مجھے کبھی نہیں روکا۔ آپ مجھے تھار کہیے۔‘
اس کے ساتھ انھوں نے کہا کہ انھیں ڈنمارک کے سائنسدان پیٹ ہیئن کی ایک بات نے دنیا کے سفر کی ترغیب دی، جنھوں نے کہا تھا کہ ’کسی کو یہ سمجھنے کے لیے سفر کرنا چاہیے کہ دنیا گول ہے۔‘
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب سے ہم بتاتے ہیں تھار کے سفر کی یادگار
:باتیں
دو شادیاں1-
انکےکے سفر کی سب سے یادگار چیز کیا تھی؟
بہت ساری چیزیں! پہلی بار شادی کرنا، پھر دوسری بار شادی کرنا۔
پہلی بار ایک راکٹ کو خلا میں چھوڑے جاتے ہوئے دیکھنا اور یہ محسوس کرنا کہ یہ پہلا موقع تھا جب انھوں نے کسی بھی چیز کو کرہ ارض سے نکلتے دیکھا تھا۔۔۔ یہ ایک بہت عظیم لمحہ تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست بات یہ ہے
کہ انھوں نے یہ سفر
فضائی سفر کے بغیر کیا
یہ 203 ممالک کاسفر ہے
پوری دنیا کے تمام ممالک کا سفر کرنے میں 3512 دن لگے۔ اس دوران انھوں نے پیدل، کار، بس، ٹرین اور کشتی کے ذریعے سفر کیا۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے آپا آج تو مزہ ہی آ گیا تین کپ چائے سامنے رکھ کر بہت اچھا لگا۔ یاد رہے کہ کپ چائے سے بھرے ہوئے تھے نہ کہ خالی۔
IMG-20240621-WA0001.jpg
 
Top