سیما علی

لائبریرین
IMG-2445.jpg

عاطف بھیا
گرمی کی سوغات
لیجے
فالودہ
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20

غلط تو نہیں گل کے لیے یہ بات۔۔۔البتہ پیر صاحب کا معاملہ اور ہی ہے آپا۔
ظاہر ہے اگر افلاطون نہ ہوتیں تو بھلا کیسے خیال آتا افلاطون کے دیس کا ...
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے شکر پروردگار کی بیشمار نعمتوں کا ہر دم
اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں ارشاد فرماتے ہیں :
''اور اُس نے دی تمہیں ہر چیز‘ جو تم نے مانگی اُس سے اور اگر تم شمار کرو‘ اللہ کی نعمت کو‘ (تو) نہیں شمار کر سکو گے۔ اُسے بے شک انسان یقینا بڑا ظالم‘ بہت ناشکرا ہے۔‘‘
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح بخاری میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ ایک یہودی لڑکا (عبدالقدوس) نبی کریم ﷺکی خدمت کیا کرتا تھا‘ ایک دن وہ بیمار ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا مزاج معلوم کرنے کے لیے تشریف لائے اور اس کے سرہانے بیٹھ گئے اور فرمایا کہ مسلمان ہو جا۔ اس نے اپنے باپ کی طرف دیکھا‘ باپ وہیں موجود تھا۔ اس نے کہا کہ (کیا مضائقہ ہے) ابوالقاسمﷺ جو کچھ کہتے ہیں؛ مان لے‘ چنانچہ وہ بچہ اسلام لے آیا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شکر ہے اللہ پاک کا جس نے اس بچے کو جہنم سے بچا لیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
شکر گزاری کے راستے کو
نہ چھوڑیں
گڑگڑا کے پروردگار کہ حضور دعا ہے کہ ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
روفی بھیا آجائیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 
Top