شکیل احمد خان23
محفلین
ذرا سا ہمیں بھی چکھائیے۔۔۔ دیکھیں تو سہی کہ نمک مرچ مصالحہ برابر ہے کہ نہیں
دُعا ہے کبھی موقع ملے، قینچی والی پیرانی صاحبہ کی خدمت اور آؤبھگت کرنےکا اور جی آیانوں کہنے کا۔۔۔۔۔۔
ذرا سا ہمیں بھی چکھائیے۔۔۔ دیکھیں تو سہی کہ نمک مرچ مصالحہ برابر ہے کہ نہیں
خیر ہو آپ کی۔۔۔ شاد رہیں آباد رہیں آمین۔دُعا ہے کبھی موقع ملے، قینچی والی پیرانی صاحبہ کی خدمت اور آؤبھگت کرنےکا اور جی آیانوں کہنے کا۔۔۔۔۔۔
حسرت تیز پتی والی واپس جا کر پوری کر لیں گے ۔ آج تو بس دل اور آنکھوں کی تسلی کے لیے چائے بنا لی ورنہ بہت دن صورت بھی نییں دیکھ رہے اور کمی بھی محسوس نہیں ہو رہی ورنہ ثمرین کو آواز لگا دیتےڈول بھر چائے بنا تو لی لیکن وہاں جیسی چائے کا سواد نہ آیا کہ پتی تھوڑی ہلکی ہے۔
مزے سے چائے پئیںڑے آپا آج تو مزہ ہی آ گیا تین کپ چائے سامنے رکھ کر بہت اچھا لگا۔ یاد رہے کہ کپ چائے سے بھرے ہوئے تھے نہ کہ خالی۔
جلدی جلدیچلو جی اک شعر ہو جائے
ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے پر
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے
بس دل کے ارماں
وہ راز اپنے الف نظامی ہی نہ سلجھا سکے تو اب کس سے امید رکھی جائے۔ہم سے بھی نہ سلجھا یہ راز