گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین کہاں ہیں ذرا آواز تو دیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20

یہ راز لیکن راز ہی رہا کہ مریدنی سے پیر صاحب ناراض کیوں ہوئے۔
کوئی اس راز سے پردہ اٹھانے والا ہے ؟

ہم سے بھی نہ سلجھا یہ راز

مجھے تو اس راز کی فکر کھانے لگتی ہے جب بھی مصطفی قریشی بھائی کی اہلیہ یاد آتی ہیں ۔ڈاچی والیا کہتی ہوئیں
ایسا کرتے ہیں کہ اس ڈاچی کو پکڑ کر اسی سے اگلواتے ہیں یہ راز۔ اور کسی کے بس کی بات نہیں ہے یہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو ڈاچی کی زبان بھی نہیں سمجھتے ۔
اب یہ معمہ کون حل کرے ؟

ویسے اس بوتل کے ٹوٹنے سے جن رو آزاد ہو گیا ہو گا
نہیں بلکہ یوں کرتے ہیں کہ اسی جن کو پکڑتے ہیں اور بوتل میں دوبارہ بند نہ کرنے کی رعایت اس صورت میں دیں گے کہ وہ اس معمہ کو حل کرے
 
آخری تدوین:
Top