الف عین

لائبریرین
قرینے سے تو یہ لگتا ہے کہ سیما صاحبہ کے صاحب کی دنداں شکنی کی بات ہو رہی ہے۔ اللہ کرے اب سب ٹھیک ہو گیا ہو
 
سیما علی

لائبریرین
قرینے سے تو یہ لگتا ہے کہ سیما صاحبہ کے صاحب کی دنداں شکنی کی بات ہو رہی ہے۔ اللہ کرے اب سب ٹھیک ہو گیا ہو
فوراً
بتاتے ہیں ایک تو نیچے کے دانتوں میں جو بریج لگا تھا۔ان میں انفیکشن ہوا !!پھر تھوڑا ٹوٹا بھی اور امپنلاٹ بھی ہے کچھ دانتوں میں تو اس میں بھی کچھ مرمت کا کام ہے تکلیف بہت تھی ابھی بھی ایک دانت نکالا ہے اور کچھ ٹریٹمٹ ہوا سارا پروسس خاصا تکلیف دہ ۔۔۔ہم نے اپنی آنکھوں کی سرجری بھی
اسی لئے ملتوی کی ہے
کچھ دنوں کے لئے ۔۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

غم نہ کریں۔ ان شاءاللَٰه سب جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
فوراً
بتاتے ہیں ایک تو نیچے کے دانتوں میں جو بریج لگا تھا۔ان میں انفیکشن ہوا !!پھر تھوڑا ٹوٹا بھی اور امپنلاٹ بھی ہے کچھ دانتوں میں تو اس میں بھی کچھ مرمت کا کام ہے تکلیف بہت تھی ابھی بھی ایک دانت نکالا ہے اور کچھ ٹریٹمٹ ہوا سارا پروسس خاصا تکلیف دہ ۔۔۔ہم نے اپنی آنکھوں کی سرجری بھی
اسی لئے ملتوی کی ہے
کچھ دنوں کے لئے ۔۔۔۔
عاطف بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہے ۔ آپا ۔ آپ سب کے لیے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20

عاطف بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہے ۔ آپا ۔ آپ سب کے لیے ۔
ظالم اسقدر ہیں !!!!!بھیا !!!یہ ڈاکٹر حضرات کہ ہم سوچ رہے تھے عام آدمی ان تک پہنچ ہی نہیں سکتا
فیس اسقدر زیادہ کر دیں جو عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے
قرآنِ مجید میں دعا کی اہمیت کو بہت ہی خوبصورت انداز میں واضح کیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ بقرہ کی آیت 186میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور جب آپ سے پوچھیں میرے بندے میرے بارے میں تو (بتادیں) بے شک میں بے حد قریب ہوں‘ میں قبو ل کرتا ہوں دعا کرنے والے کی پکار کو جب وہ مجھے پکارے ۔ پس چاہیے کہ (سب لوگ) حکم مانیں میرا اور چاہیے کہ وہ ایمان لائیں مجھ پر تاکہ وہ راہِ راست پالیں‘‘۔
 
سیما علی

لائبریرین
صالحین سے محبت
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
’’بیشک وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے عنقریب ان کے لئے رحمٰن محبّت کر دے گا ۔‘‘
اس آیت کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں ہے: ’’یعنی اپنا محبوب بنائے گا اور اپنے بندوں کے دل میں ان کی محبت ڈال دے گا ۔ بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے کہ جب اللہ تَعَالٰی کسی بندے کو محبوب کرتا ہے تو جبریل سے فرماتا ہے کہ فلانا میرا محبوب ہے جبریل اس سے محبت کرنے لگتے ہیں پھر حضرت جبریل آسمانوں میں ندا کرتے ہیں کہ اللہ تَعَالٰی فلاں کو محبوب رکھتا ہے سب اس کو محبوب رکھیں تو آسمان والے اس کو محبوب رکھتے ہیں پھر زمین میں اس کی مقبولیت عام کر دی جاتی ہے ۔
۱۶،مریم :۹۶) ترجمۂ کنزالایمان: )
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے مگر یہاں یونانی لوگ ہیلو کا جواب ہیلو ہی دیتے ہیں سلام کے طور پر۔ معلوم ہی نہیں ہو پاتا کہ سلام کون کر رہا ہے اور وعلیکم السلام کون۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا ہے ایک صفحہ پیچھے جا کر بھی، مگر معلوم نہیں ہو سکا کہ کس کی بات کر رہی ہیں سیما علی آپا۔ دعا ہے کہ درد دور ہو جس کا بھی ہے
خالہ جن کی ہیں سیما آپا، ان کے خالو جان کے دانتوں کی تکلیف بارے بات ہو رہی ہے۔
بوجھیں بھلا کن کی بات ہو رہی ہے۔
 
Top