سید عاطف علی
لائبریرین
غلط کیتا میں واؤ دے نال۔ ہن مافی منگنا واںفیر اج توں قینچی تہاڈی ہوئی۔
اب روفی بھیا بجائے قینچی والی باجی ہمیں کہنے کے، آپ کو قینچی والے بھیا بولا کریں گے۔
غلط کیتا میں واؤ دے نال۔ ہن مافی منگنا واںفیر اج توں قینچی تہاڈی ہوئی۔
اب روفی بھیا بجائے قینچی والی باجی ہمیں کہنے کے، آپ کو قینچی والے بھیا بولا کریں گے۔
ظاہر ہے کہ محفل میں رہتے ہوئے ابھی تو چولہا بھی نہ جلایا ہو گاعاطف بھیا پراٹھے بن گئے؟
طبیعت واؤ کی نرم ہے۔ ایسی باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہےغلط کیتا میں واؤ دے نال۔ ہن مافی منگنا واں
ضروری ہے کہ اب انھیں کھا کر مظلوم ہونے کا رتبہ دیا جائےظالم پراٹھے؟
ضروری ہے اسے حرف علت اسی وجہ سے کہنا۔طبیعت واؤ کی نرم ہے۔ ایسی باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہے
صبر تھوڑی کرے گا ایک نوالے پر۔طوطے کو ایک نوالہ ملے گا ۔
شک نہیں اس میں۔ضروری ہے اسے حرف علت اسی وجہ سے کہنا۔
شوٹ کر دیں گے اسے بے صبری پر۔صبر تھوڑی کرے گا ایک نوالے پر۔
ژوبی بھیا کی مدارات کرنےسیما آپا کہاں چلی گئیں
ژوب پہنچ جائے گا طوطا اڑ کر۔شوٹ کر دیں گے اسے بے صبری پر۔
زیادہ مدارت بھی عادت بن جاتی ہے کبھی۔ژوبی بھیا کی مدارات کرنے
روفی، ظہر کی نماز کے لیے گیا تھا۔تو عبدالرؤوف بھائی کہاں بھاگ گئے۔
ڈرتے ہیں کہ کوئل کوکتی ہے اور باغ کے پرندے اسکے سریلے گیت سنتے ہیںمگر خالی جگہ کیوں چھوڑی؟ ڈرتے ہیں کیا کوئل لکھتے ہوئے؟