محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ڈگمگا نہ جانا اب۔۔۔۔ جاؤ بھیذرا ایک وقفہ لینے کے بعد آتے ہیں۔
ڈگمگا نہ جانا اب۔۔۔۔ جاؤ بھیذرا ایک وقفہ لینے کے بعد آتے ہیں۔
دم گھٹ رہا ہو گا بے چاری کوئل کا، کہ کس سے اس کا موازنہ کیا جا رہا ہےڈرتے ہیں کہ کوئل کوکتی ہے اور باغ کے پرندے اسکے سریلے گیت سنتے ہیں
دیکھ کر چلیں گے اپنی چال۔ڈگمگا نہ جانا اب۔۔۔۔ جاؤ بھی
دعا ہے کہ کبھی نہ ڈگمگائیںڈگمگا نہ جانا اب۔۔۔۔ جاؤ بھی
خیال رہے کہ ابھی ہم یہیں ہیں روفی بھیادم گھٹ رہا ہو گا بے چاری کوئل کا، کہ کس سے اس کا موازنہ کیا جا رہا ہے
حقیقت پسند ہونا بہت مدد کرتا ہے۔ جاگتی آنکھوں سے نہ خواب دیکھتا ہے بندہ اور نہ اندھی راہوں پہ چلتا ڈگمگاتا ہے۔دعا ہے کہ کبھی نہ ڈگمگائیں
آمیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔2
حل ہے اپنے سر پر کتاب رکھ کر چلیں یہ ایک مشق ہےدیکھ کر چلیں گے اپنی چال۔
چاہتے ہیں کہ روفی بھیا بار بار یہ مراسلہ پڑھتے ہوئے اسے از بر کر لیں 😂ڈرتے ہیں کہ کوئل کوکتی ہے اور باغ کے پرندے اسکے سریلے گیت سنتے ہیں
چاہت ہے ہمیں آپکے ان فضیلت کے موتیوں سےحقیقت پسند ہونا بہت مدد کرتا ہے۔ جاگتی آنکھوں سے نہ خواب دیکھتا ہے بندہ اور نہ اندھی راہوں پہ چلتا ڈگمگاتا ہے۔
آمین ثم آمین
جانے انجانے میں کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ کرتب دکھا رہے ہیں ہم۔حل ہے اپنے سر پر کتاب رکھ کر چلیں یہ ایک مشق ہے
ثابت ہوا کہ ہمیں ایک اور فضیلت کی چادر ملنی چاہئیے۔چاہت ہے ہمیں آپکے ان فضیلت کے موتیوں سے
پیارا سا ایک ایڈ بنایا تھا تم نے۔۔۔ وہ آج تمہارے کام آج جائے تو کیا برا ہے۔تھوڑا دھوپ سے بچتے بچتے سائے میں چلیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ واپسی پر Fair & Lovely کے تحائف ملنے شروع ہو جائیں
پر ہمارا تو ایک ہی جواب ہونا۔۔۔۔تھوڑا دھوپ سے بچتے بچتے سائے میں چلیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ واپسی پر Fair & Lovely کے تحائف ملنے شروع ہو جائیں
بالکل۔ مذاق مذاق میں بنایا تھا۔اب اپنے ہی کام آئے گا مگر کوئی فکر نہیںپیارا سا ایک ایڈ بنایا تھا تم نے۔۔۔ وہ آج تمہارے کام آج جائے تو کیا برا ہے۔
ایسے کیسے۔۔۔ واٹس ایپ دیکھ کر جائیے گا روفی بھیا 🤣🤣🤣بہن، ہمارا تو قیلولہ بریک۔۔۔۔۔
یہ بہت اچھا کرتے !بہن، ہمارا تو قیلولہ بریک۔۔۔۔۔