سیما علی

لائبریرین
و سے شعر یاد آیا منیر نیازی صاحب کا
وہ بے حسی ہے مسلسل شکستِ دل سے منیر
کوئی بچھڑ کے چلا جائے ، غم نہیں ہوتا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارا بھی سلام کہیے گا جناب افلاطون کو اور کہیے گا
یہ دنیا بڑی عجیب ہوگئی ہے
نہیں مانتے وہ اس بات کو کہ دنیا عجیب ہو گئی ہے۔
افلاطون کا کہنا ہے کہ دنیا نہیں بلکہ انسان عجیب ہو گیا ہے۔ اگر ہر ایک اپنے آپ کو انفرادی طور پر بہتر کر لے تو ایسا کہنے کی نوبت ہی نہ آئے۔
 
آخری تدوین:
Top