گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جلدی سے دعا کی کہ اللہ پاک سب کا حج قبول فرمائیں اور انھیں خیریت سے اپنے گھروں میں لوٹائیں۔ آمینخلیل بھائی پتہ نہیں واپس آئیں گے
ہماری بھابھی کی واپسی حج سے 7 جولائی کو ہے
جلدی سے دعا کی کہ اللہ پاک سب کا حج قبول فرمائیں اور انھیں خیریت سے اپنے گھروں میں لوٹائیں۔ آمینخلیل بھائی پتہ نہیں واپس آئیں گے
ہماری بھابھی کی واپسی حج سے 7 جولائی کو ہے
ثمرین کہتی ہے بھوکی ہو تو دانہ کھاؤ ۔زبردست بھوک لگ گئی
تیزی کا رحجان کہا ہو گا آ پا۔ ❤️ثمرین کہتی ہیں تیزی کا رجھان ہے
پنجرے میں قید تھوڑی دیکھ لیا ثمرین نے میکوں۔ثمرین کہتی ہے بھوکی ہو تو دانہ کھاؤ ۔
ثمرین نے تمہیں بلبل تو نہیں سمجھا ؟
بالکل۔۔۔ لیکن جان جاناں آخری حد تھوڑی۔پہلے جاں پھر جان جاں اور اسکے بعد تو حد ہی کر دی ۔
یہ لو زوردار، تالیاں ۔ٹک ٹک ٹکایسا ہے کہ روفی بھیا محفل میں آ گئے۔ تالیاں۔
یہ تو جو تایا مہدی حسن نے کہا تھا وہ دہرایا ہے۔ارے یوں حدیں عبور نہ کرو۔
ہمیں تو اونچی ہیل کی ٹک ٹک سنائی دی اس گانے کی آواز کے ساتھیہ لو زوردار، تالیاں ۔ٹک ٹک ٹک
واہ ۔۔۔اور ہمیں ڈاچی یاد آئی ۔ اور ڈاچی سے پھر وہی منہ سوجے پیر صاحب۔اچی اڈی والا۔
ویسے کیا خوب گایا ہے بلال سعید بھیا نےہمیں تو اونچی ہیل کی ٹک ٹک سنائی دی اس گانے کی آواز کے ساتھ
دو نمبر میں دیواں تیری اچی لمی ہیل نوں
والا۔
نہ یاد کریں اس ڈاچی والے کو جو مہاراں پھیر گیاواہ ۔۔۔اور ہمیں ڈاچی یاد آئی ۔ اور ڈاچی سے پھر وہی منہ سوجے پیر صاحب۔
نہیں سنا ہم نے تو کچھ بھی ۔ویسے کیا خوب گایا ہے بلال سعید بھیا نے