محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سمجھئیے نا کہ موسم کی گرمی کا یہی تقاضا ہے۔ ورنہ مزدوری کرتے یوئے مزدور مزدوری کی وصولی سے پہلے آگے کو نکل گیا تو کیسے پہنچائیں گے اسے مزدوری۔
کی میں جھوٹ بولیا علی وقار بھیا
ڑے ذرا یہ بھی سوچیے نا کہ یومِ مزدور پر ہمارے ہاں صرف افسروں کو چھٹی ہوا کرتی ہے 🙂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دماغ ہل گیا ہے کیا تمہارا۔۔۔ پیروں میں باگیں۔۔۔ خیر تو ہے۔ یہ کس نے گھڑ سواری سکھائی ہے۔
خیر سے آپ "بھی" پڑھنا بھول گئے شاید۔ پہلے ہاتھوں میں مضبوطی سے پکڑی ہیں اور ساتھ ہی پیروں میں جکڑی ہیں۔ دہری احتیاط۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا سستا لیں آپ بھی۔۔۔ ہوا کے گھوڑے پر سوار رہتی ہیں چوبیس گھنٹے
حیران ہوں گے ہم اگر آپ یہ سوچ رہے ہوں کہ ہم ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونے کی بجائے ہوا لے گھوڑے کو اپنے شانوں پر لے کر اڑیں۔
اب چلتے ہیں پھر سے واپس آنے کے لیے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاہنے سے بھلا کیا ہوتا ہے۔ سوچا تھا کچھ دیر غیر حاضر رہیں گے محفل سے مگر ایک سوال ذہن میں سما گیا، سو اس کا جواب لینے آ گئے پھر سے۔
 
چین پاکستان کا گہرا دوست ہے اور میرا جگری یار کمپیوٹر ہے :
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا​
تو بتائیں گل بی بی کیا سوال ہے آپ کے ذہن میں۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چین پاکستان کا گہرا دوست ہے اور میرا جگری یار کمپیوٹر ہے :
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا​
ثابت ہو گیا آپ کا کمپیوٹر سے لگاؤ۔ تو اسی خوشی میں ہمارے سوال کا حواب دے دیجئیے جو اس سے اوپر والے مراسلے میں پوچھا ہے۔ تا کہ ہم چین کی بانسری بجائیں اور سکھ پائیں۔
سکھ پر پیش ہے۔
 
Top