گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن اب سن لیجئیےنہیں سنا ہم نے تو کچھ بھی ۔
لیکن اب سن لیجئیےنہیں سنا ہم نے تو کچھ بھی ۔
گرز نہ جائے وقت اس سراغ لگانے میں۔ پنجاب پولیس کے حوالے کیجئیے ۔ منٹوں میں اعتراف کروا لیں گےلگا کر چھوڑیں گے ہم بھی اس ناراضگی کا سراغ ۔
کہیے تھانیدار جی اس معاملے میں کچھ ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔ تھانیدار جیگرز نہ جائے وقت اس سراغ لگانے میں۔ پنجاب پولیس کے حوالے کیجئیے ۔ منٹوں میں اعتراف کروا لیں گے
قوت زیادہ نہ لگا دیں تھانیدار صاحب کہ پیر صاحب ان کے مرید ہو جائیں ۔گرز نہ جائے وقت اس سراغ لگانے میں۔ پنجاب پولیس کے حوالے کیجئیے ۔ منٹوں میں اعتراف کروا لیں گے
فورا ہم پولیس کے تھانیدار جی کو کیس سمجھا نے میں ہماری مدد کرو تم بھی ۔گرز نہ جائے وقت اس سراغ لگانے میں۔ پنجاب پولیس کے حوالے کیجئیے ۔ منٹوں میں اعتراف کروا لیں گے
غم آج سارے کے سارے فالودہ ہی غلط کرے گا۔فالودہ منگوایا ہے کہ نہیں ابھی تک۔۔۔ بہت گرمی ہے بھئی آج تو
ظاہر ہے کہ ہم مدد کریں گے مگر فالودہ کھانے کے بعد
ضروری ہے کہ مزدور کو اس کی مزدوری ادا کی جائےطبیعت پر بہت گراں گزرا آپ کا "فالودہ کھا لینے کے بعد"
اگر فالودہ ہی کھا لیا پھر کاہے کی مدد ۔۔
صحیح بات ہے۔ مگر مزدور مزدوری سے پہلے کیوں مزدوری کی وصولی چاہتا ہے۔ضروری ہے کہ مزدور کو اس کی مزدوری ادا کی جائے
صورت حال ہی ایسی ہے کہ سوچا کہ طوطے سے جاسوسی کروائی حائےطوطے سے بھی کچھ جاسوسی کر وائیں کیا ؟پیر صاحب کی ؟
شاید نہیں بلکہ یقین سے کہہ سکتے کہ روفی بھیا۔۔۔ تسی گریٹ او۔ امباں دا کریٹ او۔ضروری ہے آپ کو ۔۔۔ تسی گریٹ ہو ۔۔۔ کہا جائے ۔
سمجھئیے نا کہ موسم کی گرمی کا یہی تقاضا ہے۔ ورنہ مزدوری کرتے یوئے مزدور مزدوری کی وصولی سے پہلے آگے کو نکل گیا تو کیسے پہنچائیں گے اسے مزدوری۔صحیح بات ہے۔ مگر مزدور مزدوری سے پہلے کیوں مزدوری کی وصولی چاہتا ہے۔