شکیل احمد خان23
محفلین
تو آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے۔ہم نے ایڈوانس بکنگ کرالی ہے کہ کہیں تختتی آگے نکل جائے اور ہمارا جواب پرانے ماڈل کا ہوجائے ۔تو آپ کےسوال کا جواب یہ ہے کہ گڑے مردوں کو اکھاڑ ا اِسی لیے جاتا ہے دفنایا نہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں اِس ایڈوانس بکنگ کا یہ فائدہ ہوا کہ سکون سے جواب تحریر کردیا مگر پھر بھی لاشعور میں بیٹھا خوف زیادہ مزیدار جواب دینے کی راہ میں مزاحم رہا۔آئندہ یہ پریکٹس زیادہ بہتر انداز میں کی جائے گی۔۔۔

آخری تدوین: