محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حیرت ہے کہ اتنی قیمتی چائے بھی کوئی بانٹتا ہے۔ ہم تو مہمانوں کو بھی نہ دیں۔ البتہ دودھ پتی دینے میں کنجوسی نہیں کریں گے
چائے کبھی تم نے مہمانوں کے لیے بنائی ہے؟
اس حال میں کہ تم شرماتے شرماتے جاؤ اور کہو کہ لیجیے۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین دیکھئیے تو چائے سے کیسی کیسی توقعات وابستہ ہوتی ہیں۔ ایک نئے رشتے کی بنیادوں میں چائے واضح اہمیت کی حامل ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثمرین دیکھئیے تو چائے سے کیسی کیسی توقعات وابستہ ہوتی ہیں۔ ایک نئے رشتے کی بنیادوں میں چائے واضح اہمیت کی حامل ہے۔
ٹھیک ٹھاک فلسفہ ہے چائے بنا کر لانے کا رشتے کے لیے۔
نمبر ایک : چائے ایک خاص تناسب چاہتی ہے اچھے ذائقے کے لیے۔
نمبر 2: اس سے پتا چلتا ہے کہ لڑکی کس قدر جلد کام کر سکتی ہے۔ سگھڑ ایسی کہ میک اپ بھی خراب ہو نہ ہی لباس۔
نمبر3: لڑکی خود ہی ٹرے لے کر کس سلیقے چائے پیش کرتی ہے اور آتے ہوئے پتا چلے گا کہ لڑکی لولی لنگڑی ہے کہ نہیں ۔
نمبر4: گفتگو سے پتا چلے گا کہ لڑکی کے گلے میں لتا منگیشکر براجمان ہے کہ نہیں۔

لڑکا چاہے سو خرابیوں کا مارا ہو لڑکی وہ چاہیے جو خوبیوں میں کسی حور سے کم نہ ہو
 
تو جان لیجئیے اس بارے ہمارے نظریات۔۔۔
اب یہ سب نہ چلنے والا۔۔ ہمیں چائے کی ٹرے لڑکے کی ماں کے ہاتھ میں چاہئیے محض یہ دیکھنے کو کہ بہو کو کتنی چاہ سے رکھیں گی۔
وہ جو کہا جاتا ہے کہ بہو نہیں، بیٹی بنا کر لے جانا ہے۔ اس کو ثابت بھی تو کرنا چاہئیے۔
بس یہ روایت بدلنی ہے۔ جو آپ نے ٹرے پیش کرنے والا پوچھا تھا، ہمیں اس کی ریہرسل بھی نہیں کرنی ۔ البتہ جو ہم چاہتے ہیں تو بجائے لکیر کا فقیر بننے کے اسے کر ڈالا تھا 😂
نتیجہ یہ کہ ہونے والی کو ان کی کم حوصلگی کی وجہ سے ریجیکٹ کرنا پڑا۔
سمجھ گئے یا تفصیل چاہئیے۔
ہماری تو آنکھوں کے سامنے منظر گھوم رہاہے 🤣🤣🤣
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس مختصر یہ کہ
جیسے کہا جاتا ہے لڑکی کو منتخب کرنے کے بارے جاننا ہو تو اس کی ماں کو دیکھنا چاہئیے۔ ایسے ہی لڑکے کا انتخاب کرتے ہوئے اس کی ماں کی عادات کو بھی کو دیکھنا چاہئیے۔
کچھ زیادہ تو نہیں کہہ گئے ہم۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس پر میری سوچ تو یہی ہے کہ جس خاندان سے رشتہ جوڑنا ہے اس سے علیک سلیک بڑھائیں۔ چند عرصے میں سب پتا چل جائے گا۔ کسی کی پریڈ کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 
سیما علی

لائبریرین
ایسا ہمارا ماننا ہے کہ کوئی
hard اینڈ Fast
rule کچھ
نہیں
کہیں
مائیں بے حد پھوہڑ ہوتیں ہیں پر لڑکی اپنی پھوپھی اور دادی پر جاتی ہے تو بڑی سگھڑ ہوتی ہے
 
ایسے کیسے زیادہ کہہ دیا۔۔۔ جو سچ ہے اسے دل میں کیوں دبا کر رکھا جائے
 
سیما علی

لائبریرین
اس پر میری سوچ تو یہی ہے کہ جس خاندان سے رشتہ جوڑنا ہے اس سے علیک سلیک بڑھائیں۔ چند عرصے میں سب پتا چل جائے گا۔ کسی کی پریڈ کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
یہ بات بالکل ٹھیک ہے بھیا پر یہ ایسا
جوا ہے جس کا کچھ پتہ نہین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا ہمارا ماننا ہے کہ کوئی
hard اینڈ Fast
rule کچھ
مائیں بے حد پھوہڑ ہوتیں ہیں پر لڑکی اپنی پھوپھی اور دادی پر جاتی ہے تو بڑی سگھڑ ہوتی ہے
یوں تو اکثر پھوپھیاں بھی پھوہڑ دیکھی ہیں ہم نے۔
لیکن ہم عادات بارے زیادہ سوچ رہے۔ کام کاج تو ہو ہی جاتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس پر میری سوچ تو یہی ہے کہ جس خاندان سے رشتہ جوڑنا ہے اس سے علیک سلیک بڑھائیں۔ چند عرصے میں سب پتا چل جائے گا۔ کسی کی پریڈ کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
وہ بالکل درست ہے۔ مگر سالوں ملنے جلنے کے باوجود انسان کو سمجھ پانا مشکل ہے۔ نقاب پر نقاب چڑھائے ہوئے ہیں لوگوں نے۔
 
Top