گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاید آج کل تو خامیوں کے بارے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آتی آپا۔ لوگ صرف "ملکیت" کے بارے سوچتے ہیں کہ جس سے رشتہ جڑا ہے وہ باقی ہر اپنے سے رشتہ منقطع کر لے۔ یہ بات بہت تشویشناک ہے اور عرصے سے چل رہی ہےضرورئ ہے رشتوں میں ایکدوسرے کی خامیوں کو نظر انداز کیا جائے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20