گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں معلوم ہو پاتا کہ ایک رائی برابر بات ہی ساری تربیت پر پانی پھیر دےہمارا کہنا ہے جس کا ہاتھ بچی کی تربیت میں زیادہ ہوگا اسکا اثر زیادہ ہوگا
نہیں معلوم ہو پاتا کہ ایک رائی برابر بات ہی ساری تربیت پر پانی پھیر دےہمارا کہنا ہے جس کا ہاتھ بچی کی تربیت میں زیادہ ہوگا اسکا اثر زیادہ ہوگا
ویسے کبھی توہے تو جوا لیکن جوئے میں بھی آخری پتے پر بازی پلٹ جاتی ہے۔
کہیں روپ روتا ہے کہیں کرم کھاتا ہےلوگ دائیں رخ سے دیکھنے پر کچھ اور نظر آتے ہیں اور بائیں رخ سے دیکھنے پر کچھ اور۔ سامنے سے دیکھنے پر اور ہی چہرہ دکھائی دیتا ہے اور پیچھے سے دیکھیں تو صورت ویسے ہی اوجھل ہوتی ہے آنکھوں سے۔
فکر بھی تو یہی کہ کہنے کو تو قسمت ہی کا کھیل کہا جاتا ہے مگر کردار تو اس کھیل کے انسان ہی ہوتے ہیں نا۔ ذرا سا سمجھوتہ کرنا سیکھ لیں تو بہت سے رشتے بچ سکتے ہیں۔گل بٹیا سب قسمت کا کھیل ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
غیر اور اپنے سب اچھے جو ہم اچھےکہنے کو تو قسمت ہی کا کھیل کہا جاتا ہے مگر کردار تو اس کھیل کے انسان ہی ہوتے ہیں نا۔ ذرا سا سمجھوتہ کرنا سیکھ لیں تو بہت سے رشتے بچ سکتے ہیں۔
ظاہری حالات سے اندرونی حالات کا پتہ نہیں چلتاغمزدہ ہو رہے ہم آج کل کسی کے حالات سے۔۔۔
ضرور عام ہی سا مسئلہ ہے ان کا دیکھنے میں۔۔۔ مگر عام ہوتا نہیں ہے۔غمزدہ ہو رہے ہم آج کل کسی کے حالات سے۔۔۔ان کا اچھا وقت دیکھا ہے ہم نے۔ سر اٹھا کر چلتے دیکھا ہے لیکن اب ٹوٹ کر رہ گئی ہیں۔ کل ٹیلیفونک میٹنگ تھی ان کے ساتھ۔ 😥
صرف لوگ پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں دینے کے نہیں۔عین ممکن ہے کہیں ایک فریق برداشت کرتے کرتے تھک جاتا ہو