جیل مین بند لوگوں کو چائے کی چس کیسے آئے گی ؟چائے پی لیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
پوری نہیں کھل رہیں دھوپ کی وجہ سے۔ سن گلاسز لانا بھول گئےدیکھنے کو آنکھیں تو کھلی ہیں نا !!!!
بٹیا سائے میں آجائیںپوری نہیں کھل رہیں دھوپ کی وجہ سے۔ سن گلاسز لانا بھول گئے
بچہ گا رہا ہے سامنے والوں کا۔ کچھ بچے روں روں کرتے ہیں یہ تارا تارا کر رہا ہےتارا تارا کون گا رہا ہے
یعنی ڈاچی والے پیر صاحب؟پیر صاحب کی کرامات سے ہم سب لڑائی جھگڑے ختم کرا دیں گے
ہم نہیں آئیں گے۔اپنا اسٹیمنا بڑھا رہے لڑائی کے لیے۔بٹیا سائے میں آجائیں
ویسے کیوںہم نہیں آئیں گے۔اپنا اسٹیمنا بڑھا رہے لڑائی کے لیے۔
نہیں بتا سکتے۔۔راز کی بات ہے روفی بھیا کے خلاف۔ویسے کیوں
لڑکی ایک کو دیکھا کہ اس نے چھتری پکڑی ہوئی تھی۔ ہم سوچنے لگے کہ بارش کا تو کئی ہفتوں تک کوئی امکان نہیں۔ ذہن پر ذرا زور ڈالا تو جواب مل گیا کہ اس نے دھوپ میں سایہ کرنے کے لیے چھتری لی ہوئی ہے۔اس دھوپ کا بھی یک عالم ہے