گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹاہلی کی جڑوں میں نہیں بلکہ گلاب کے پودوں میں چائے کی پتی ابال کر پانی ڈالیے اور پھر دیکھئیے کیسے بڑے بڑے گلاب کھلتے ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لا زوال ہے محبت کا مقام یہ سرد و گرم کو نہیں دیکھتی نہ ہی خزاں و بہار کو
جاوداں پیہم رواں ہر دم جوں ہے زندگی کی طرح ۔
 
سیما علی

لائبریرین
لا زوال ہے محبت کا مقام یہ سرد و گرم کو نہیں دیکھتی نہ ہی خزاں و بہار کو
جاوداں پیہم رواں ہر دم جوں ہے زندگی کی طرح ۔
کیا بات ہے بھیا
واقعی محبت نہ صحرا دیکھتی ہے نہ سمندر
؀
محبت میں جو ڈوبا ہو اسے ساحل سے کیا لینا.
 
Top