سیما علی

لائبریرین
عافیت عافیت
ڈاکٹر فاخر رضا کے لئے مبارکباد ماشاء اللہ انھوں نے بھی حج کی سعادت حاصل کی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہوا ہم پر جب ہم نے ان سے واٹس ایپ پہ بات کی
IMG-2510.png
 

سیما علی

لائبریرین
طور بہت نیک ہیں
ماشاء اللہ ڈاکٹر فاخر رضا کے
ماشاء اللہ اس سال ہمارے دو محفلین کو حج کی سعادت نصیب ہوئی
 
Top